Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

💖تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا💞
اے دوست

M-Talha-007
 

وقت کی دوستی تو ہر کوئ کرتا ہے
🌛جانی🌜
مزا تو تب ہے جب وقت بدل جائے پر
دوست نا بدلے💓💓💓💓💓

M-Talha-007
 

مرنے والوں کو بچاو تو اجر ملتا ہـــــے 😊😍
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا❤😘

M-Talha-007
 

آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😂😂
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..

M-Talha-007
 

زندگی پشتو بن گئی ہے 😕
نہ سمجھ آتی ہے،نہ بولی جاتی ہے 🙊
💯🍥

M-Talha-007
 

لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣

M-Talha-007
 

لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
توبہ توبہ😆🙉🙉

M-Talha-007
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

M-Talha-007
 

ٹھنڈ ہو گئی ہے
اپنا خیال رکھیں😉
لوگ آنسو پوچھ دیتے ہیں ناک نہیں😁😀
😂😂😂

M-Talha-007
 

#لڑکیاں.. آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں🙈😂
سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔"بیوٹی کریم" کے 🙈😝😂

M-Talha-007
 

ہینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئ نہیں ہے۔😜🙈😝😂😂

M-Talha-007
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳

M-Talha-007
 

زندگی نے لڑکیوں کو دیا ہی کیاہے صاحب
دھونے کے لیے کپڑے 😞
مانجھنے کے لیے برتن 😒
اورجینا حرام کرنے کیلیے کوئی نہ کوئی کزن 😁🙉🤪
💞🌺💞

M-Talha-007
 

کل میں سبزی والے کے پاس گیا اور بولا پانچ کیلوپیاز دینا 🙄🙄
پاس کھڑی آنٹی نے اپنے شوہر کو کہنی مار کر کہا اپنی Alina کیلۓ یہ لڑکا ٹھیک رہیگا 🤣🤭🤭😜😜😜🙈😸✌🏻

M-Talha-007
 

ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈

M-Talha-007
 

اگر آپ میری پوسٹ سے تنگ ہیں تو😒😒
آپ دعا کریں میری شادی ہوجائے☺️🤓💗🤓
😀😀_•🎀____ツ

M-Talha-007
 

چائے ہو یا میری باتیں😁😁
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے😁😂😂😜😍😍🙈🙈

M-Talha-007
 

موبائل فون استعمال کرتے وقت گھر والوں سے جو اقوال زریں سننے کو ملتے ہیں وہ نہایت ادب سے یہاں تحریر کریں😅😅
Jhoot koi v na boly😜😜😜
#HerO😁

M-Talha-007
 

اور سنائیے....
تنگ تو نہیں آ گئے آپ لوگ مجھ سے?
🤔😒😔❤

M-Talha-007
 

کونسی زندگی زیادہ اچھی ہے😍🤔
1) سکول 😜 2)کالج 🙈
3)یونیورسٹی 🤓 4)شادی شدہ 😋