Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

دال روٹی تھالی میں✌
سب کے Bf اور Gf گر جائیں نالی میں
سنگل بولیں آمین😂

M-Talha-007
 

پاکستانی ڈرامے کا نام لکھنا ہے آخر میں لکھنا ہے " کمبل میں "
۔
جیسے ! چیخ " کمبل میں😷
دیکھتے ہیں کس کا کتنا اچھا جمعلہ بنتا ہے😂

M-Talha-007
 

لئرکیاں کوئی رسک نہیں لیتی 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتی ہیں😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝
😛😜🙈🙈

M-Talha-007
 

تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی ہم دیوار میں لگنے والے ہیں
جون ایلیا

M-Talha-007
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

M-Talha-007
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا

M-Talha-007
 

کبھی پتھر سے لکیریں بھی ہٹا کرتی ہیں بھلا
کتنے پاگل ہیں میرے دل سے تیرا نام ہٹانے والے

M-Talha-007
 

❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣

M-Talha-007
 

تجھے خرید لونگا تیرے نخروں
سمیت
بس میری کمیٹی نکلنےدے..😂😜😂😆😆😆😆

M-Talha-007
 

محترمہ یاد ہے ناں دیدار حشر کا وعدہ....؟؟
کہیں وہاں بھی ہم دیکھتے نہ رہ جاٸیں...😔😔

M-Talha-007
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮگا ﺗﻢ ﻧﮯ،♥
ﮨﻢﻧﮯﺭﮐﮭﺎﮨﮯﺍﭘﻨﮯﺩﻝﻣﯿﮟﺍﺱﻧﺎﻡﺳﮯﺗﻤﮩﯿﮟ😍.❤

M-Talha-007
 

دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*

M-Talha-007
 

تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ۔۔۔۔۔❣
تیرے ہاتھ پر دل رکھ دوں گا۔۔۔۔۔❣

M-Talha-007
 

تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣
.
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __

M-Talha-007
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 💔
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 💔

M-Talha-007
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

M-Talha-007
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

M-Talha-007
 

چھوڑ جائیں گے دنیا دانش کی طرح
روتی رہ جاؤ گی تم بھی مہوش کی طرح

M-Talha-007
 

لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے❤

M-Talha-007
 

لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے❤