Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

M-Talha-007
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄

M-Talha-007
 

سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣

M-Talha-007
 

اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔
~☆✍✍☆~

M-Talha-007
 

💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓

M-Talha-007
 

سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
میـــــــــری زندگی تو تم ہو۔۔۔❣❣

M-Talha-007
 

💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓

M  : 😂😂😂😂😂😁😁😀😀😀😀 - 
M  : 😀😀😀😀😁😁😂😂😂😂😂 - 
M  : Hahahaha😁😁😁😁😁 - 
M-Talha-007
 

غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 🔥

M-Talha-007
 

*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃

M-Talha-007
 

🤔🤔🤔 kya post ki jye Aaj

M-Talha-007
 

کوک پیتے ہیں سبھی لڑکے مگر ۔۔۔
جچتی ھے تیرے ہاتھ میں یہ چاۓ 🔥❤

M-Talha-007
 

اج ميں اک لڑکی کو آنکھ ماری
اس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کيا
اس کا يہی مطلب ہے نہ😕
کُڑی کہندی مينوں جوتی لے دے سوہنيا🙈🙈💞

M-Talha-007
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو😌😏
لمبا سانس لے کر دو منٹ آنکھیں بند کریں🙈
اور سوچیں الزام کس پر لگانا ہے 😁😄

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اتنے خراب دن چل رہے ہیں کہ اگر میز پر 10 چائے کے کپ بھی پڑے ہوں تو مکھی میرے ہی کپ میں گرتی ہے۔۔ 🙄🙄🙄😕😕😕😥😥😥😣😣😣

M-Talha-007
 

لڑکی : تمہاری تعلیم 🎓 کتنی ہے 😍
لڑکا : 😜 L.L.K.P.P
لڑکی : یہ کون سی 🎓 ڈگری ہے 🤔🤔
لڑکا : لمک لمک کے پرائمری پاس 😅😂😎

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨