#دوست کو تباہ کر دینے والا #جملہ
یار قسمیں وہ تیری طرف دیکھ رہی تھی 😂😂😂😂😂😂
پاکستان ریلوے دنیا کا واحد ریلوے ھے
جہاں لوگ جا کر پوچھتے ھیں بھائی یہ 9 بجے والی ٹرین کتنے بجے آے گی😕😕😂
اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
😂😂😂😂
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
Ma ny kabi b kisi sy kuch ni manga agr Aaj manga wo mila hi nh😢😴😧😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
اس دنیا میں ایک پان والا ہی سچا انسان ہے جو پوچھ کہ چونا لگاتا ہے 😐😁🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain