اس دنیا میں ایک پان والا ہی سچا انسان ہے جو پوچھ کہ چونا لگاتا ہے 😐😁🤣
میں واحد پاکستانی ہوں جو لڑکیوں کی پوسٹوں پر کم جاتا ہوں
☺️☺️☺️
تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر وقت دیا کریں... 🙈🙈🙈
😂😂😂😜
ایسے ملک کا نام لکھیں
جس کا پہلا حرف آپ کے نام سے شروع ھو😁😂
Challenge 😂
غ"غبارے،،، " ف" فوارے
" تم" ہمارے" ہم" تمھارے،،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
سب تیری نظر کا قصور ہے
کے اونلائن رہنے پہ مجبور کر دیا
😒😍😂churail🙈🙊
کیا کرو گی ؟ اگر کہہ دوں 😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے۔🔥🙈
سنو 👂 " اگر میں ہاں کر دوں 😍😘
تو تم مجھے چوں چوں والے شوز لے دوں گے? 🙈😂😂
سنیے جناب۔۔۔☺️
وو جو ہم سے پرے بیٹھے ہیں
ارے ۔۔۔وہ جو ان سے بھی پرے بیٹھے ہیں🙄
وہ کیا سمجھ بیٹھے ہیں۔۔؟؟🤷
ہم ان پہ مر بیٹھے ہیں ۔۔۔😏
ہم تو ان پہ مر بیٹھے ہیں 😂
وہ جو ان سے بھی پڑے بیٹھے ہیں 😂🤣🙊
پاکستان کے کوئی ایسےشہرکا نام بتاؤ
جس میں کوئی نقطہ نہ آتا ہو
جیسے کہ لاہور 😜😜
اب آپ کی باری 😂😂😜😜
😂
آپ کا شاعری کا ذوق دیکھنا ہے
سنا دیجئے ایک اچھا سا شعر
💕
😐😔😔نیند نہیں آرہی مجھے کیا کرو
وجود کہیں بھی ہو...
دھیان میں تم ہی ہو...
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😴
💞 احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں..
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!!❤
*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
*جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں*
اب لوگ محبت ____ نہیں ,,
محبتیں کرنے ___ لگے ہیں ,,
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain