Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

وہی تنہائی وہی پھولوں والی رضائی
امی کی بہو اس سال بھی نہیں آئی 🤣😂🤣

M-Talha-007
 

مجھ سے مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا انداز...
نظریں بھی مجھ پہ تھی اور پردہ بھی مجھ سے تھا...
❣❣تنہا دل ❣❣

M-Talha-007
 

محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں

M-Talha-007
 

ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا
"ساقی"
سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے...

M  : Jumma mubarak❤ - 
M-Talha-007
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

M-Talha-007
 

Dil nh lag raha😢

M-Talha-007
 

Muj sy khufia payar kn krta hai btao 🙈😜🙈🙈

M-Talha-007
 

I miss u my frnds and i love u😜🙈🙈🙈

M-Talha-007
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😴

M-Talha-007
 

بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب

میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!

M-Talha-007
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

M-Talha-007
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤.....

M-Talha-007
 

کاش میں موتی ہوتا تیری_____ نتھ کا
بوسہ کبھی رخسار کا لیتا کبھی لب کا

M-Talha-007
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔

M-Talha-007
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

M-Talha-007
 

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤

M-Talha-007
 

♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.
"

M-Talha-007
 

وہ لڑکی قتل کروائیگی کسی دن میرا 🔥
اپنے واٹس ایپ پر میری تصویر لگائے پِھرتی ھے 😌

M-Talha-007
 

پھر چائے کی ضرورت بھلا کِس کو ہو گی
جب مُیسر تُو ہمیں، صُبح شام ہو گا