Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

!!ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
..ﻭﮦ__ ﺟﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺭﺍﺕ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ

M-Talha-007
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

M-Talha-007
 

•دل تو بس آپ کو یونہی چاہتا ہے
ورنہ آپ سے زیادہ خوبصورت ہیں ہم

M-Talha-007
 

میں آج رب سے تری بات کرنے والا تھا
ابھی کہا تھا ! "خدایا" کہ تُو چلا آیا

M-Talha-007
 

کیسے کرونگا محبت
مجھے تو رومانٹک باتوں پہ ہنسی آتی ہے😁😂

M-Talha-007
 

🐰تم مثال ڈھونڈتے ہو میری😎
مجھ جیسا تو میرا عکس بھی نہیں😌🌸
🥀🔥

M-Talha-007
 

ســــــــــــــــنو تــم!! ہاں ہاں تـــــــــــــــــم
قبریں کھودتے پھروگے میرے ہم ناموں کی

M-Talha-007
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے.....جناب♥
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا ....کرتے 👉

M-Talha-007
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

M-Talha-007
 

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔

M-Talha-007
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔

M-Talha-007
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔

M-Talha-007
 

لوگ نئے سال میں بہت کچھ نیا مانگیں گے لیکن.
مجھے وہی پرانا __ تمھارا ساتھ چاہئیے.

M-Talha-007
 

کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا.... 🍁
کچھ کمبخت ہم پہ جچتا بھی بہت ہے.... 🍁

M-Talha-007
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

M-Talha-007
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

M-Talha-007
 

تمھیں کیا لگتا ہے غالب😜😜
مجھے تو# ٹھنڈ لگتی ہے 🤣🤣

M-Talha-007
 

بیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں۔۔
💎💎
لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں۔💐💐💐

M-Talha-007
 

تمھیں کیا لگتا ہے غالب😜😜
مجھے تو# ٹھنڈ لگتی ہے 🤣🤣

M-Talha-007
 

تیری *یادوں* کا *بوجھ* اٹھا اٹھا کے *تهک گیا* ہوں...!!
*مزدوری* اتنی تو بنتی ہے کہ اک *دیدار* ہو جائے.........!!!😕✌🏻