💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!
چہرہ بتا رہا تھا کہ ____ مارا ہے وصل نے
حکیم کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا..!🔥
تهوڑی سی خودداری بهی تو لازم تهی
جس نے ہاتھ چهڑایا ، ھم نے چهوڑ دیا❤😊
اپنا لہجہ تو دیجئیے گا محترم
ایک سگریٹ سلگانا ھے مجھے 🔥🔥
کُچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں۔۔۔
جہاں رفتہ رفتہ سُورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں!
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
کوئی مر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟
جائیے ! جائیے ! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!!
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
وقت کی واپسی نہیں ہوتی_!
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے_!
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ہے تکلیف تو بہت ہوئی
پر جانا تو پڑے گا پریشانی اپنی جگہ تے بریانی اپنی جگہ
Or choro mujy akyla Bukhar chr gya hai mujy
Dil ni lag raha😢
ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..
❣❣اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ھیں ھم
❣❣جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ھو
ہم سے نفرت واجب ہے جناب
نہیں کریں گے تو مُحبت ہو جاۓ گی...!!💯❤️
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ, ❤
ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ.
کچھ لوگ_______دھڑکنوں میں
دھڑکتے ہیں________عمر بهر❤
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain