Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

وہ ترکِ تعلق پہ__تھا مائل ۔۔۔
میں سمجھا __آزما رہا ہے۔۔۔۔!!

M-Talha-007
 

بیوفائی تک تو ٹھیک تھا
😕😕😒😒
مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا ۔
😥😥😥

M-Talha-007
 

*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
*جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں*

M-Talha-007
 

میری سادگی دیکھو میں کیا چاہتا ہوں
بس اس کے ساتھ بیٹھ کے مالٹے کھانا چاہتا ہوں

M-Talha-007
 

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
, آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا

M-Talha-007
 

ڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو "
1.5کروڑ کی سینما گھروں کی ٹکٹیں خریدنے والی قوم مہنگائی پر بھاشن دے رہی ہے

M-Talha-007
 

کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی،،،🔥🔥
محفل خود رکھتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں_😎💖

M-Talha-007
 

محبت واجب تھی ہم پر جو دل و جان سے کر ڈالی تم سے!
وفا قرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.

M-Talha-007
 

دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے
__محتــرمـہ
آپـــــ تو سارے دل ♥ پر قبضـہ کیـے بیٹھی ہیـــں 💕

M-Talha-007
 

جہاں کچھ لوگ کسی انسان کیلئے ترس رہے ہوتے ہیں وہیں کچھ لوگ اس انسان کی بے قدری کر رہے ہوتے ہیں

M-Talha-007
 

تــــم میـــــــــری عُمـــــــر کے سمنـــدر میــں____!
زنـدگـــی کا آخــــــری جــــزیــــــــــــرہ ہــــو____!

M-Talha-007
 

ذرا آہستہ ,آہستہ برباد کر...
___اے عشق
بڑے نازوں سے پالا ہے میری ماں نے مجھکو.....

M-Talha-007
 

تمہیں روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے ....💔
تمہارے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے ....😘

M-Talha-007
 

اتنی شدت سے میـــــری رگــــوں میں اتر گئے ہو تم
تمہیــں بھول جانے کے لیـــے مجھــے مــرنا ہــو گا
❤❤

M-Talha-007
 

مدہوش مت کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل❤ نہ بناتا۔ ۔

M-Talha-007
 

⁧‫‬⁩
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں

M-Talha-007
 

کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔

M-Talha-007
 

جو رکھتی ہے سنبھال کر بس وہی لڑکی جانتی ہے😍
آنچل نہیں ہے! ربّ کی رحمت اوڑھ رکھی ہے سر پہ❤

M-Talha-007
 

اُٹھا کر رکھا نہیں جاتا سبھی کو سر پر....❤
جو عزیز ہیں وہ دل کے قریب ہیں...✌

M-Talha-007
 

ایــک تُم ___________________اور محـبّت تُمـــہاری
صاحب
بــس اِن دو _______لفــظوں مــیں ہے
دُنــیا هماری....😍😍