Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

: کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤

M-Talha-007
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

M-Talha-007
 

میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.....!!!!

M-Talha-007
 

اُنہیں اُلفت نہیں ہم سے ہمیں نفرت نہیں اُن سے
عجب شکوہ سا رہتا ہے انہیں ہم سے ہمیں اُن سے.💔

M-Talha-007
 

محبت کیا ہے. ؟؟
❤🌹❤
سمجھوتو احساس،
دیکھوتو رشتہ،کہوتو لفظ،
❤🌹❤
چاہوتو زندگی،
کروتو عبادت،نبھاؤتو وعدہ ،
اورمل جائے تو جنت . . !!
❤🌹❤

M-Talha-007
 

Good morning

M-Talha-007
 

تجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
تونےنُقطہ گِراکر محبت کر لی

M-Talha-007
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نہ ہار جاو گے

M  : Chalo shabash ab kam kro😂😂 - 
M-Talha-007
 

💞 احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں..
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!!❤

M-Talha-007
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں،
وہ تــیــرا مجھے جناب کـہنا،💓
I

M-Talha-007
 

ملاوٹ کا دور ہے صاحب...
"ھاں" میں "ھاں" ملا دیا کرو

M-Talha-007
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

M-Talha-007
 

خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
❤"'دوست"'💖
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں.

M-Talha-007
 

I love u mari jan ho ap

M-Talha-007
 

Kasy hain ap sb

M-Talha-007
 

بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے ❤️
تمہارے تھے تمہارے ہیں کسی کے ہو نہیں سکتے❤️

M-Talha-007
 

کوشش تو کرو نا۔۔۔
صاحب۔۔۔۔
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔

M-Talha-007
 

نہیں ہوتے برداشت تم پر دو نکتے!!!!!🥰
تبھی تو کہتا ہوں ہم ہو جائیں....

M-Talha-007
 

وقت بتا دیتا ہے سب کی اوقات
بڑی باتیں تو سب ہی کر لیتے ہیں