Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔

M-Talha-007
 

کوئی larki اپنی بغیر Edit والی فوٹو بھیج دے۔۔
میں نے اپنے بھیتجے کو ڈرانا ہے وہ
مٹی کھاتا ہے🤣😝😂😜😂😂🙊🙈

M-Talha-007
 

🙇غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😏😏
🙎غالب کی بیگم
تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا
وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
😂😜😂😜😂

M-Talha-007
 

تین دن بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی۔۔😛
اور بال عابدہ پروین جیسے ہوجاتے ہیں۔۔😂👅🙊😂

M-Talha-007
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂

M-Talha-007
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

M-Talha-007
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں اگر لڑکیوں سے کوئی غلطی ہو جائے
تو قصور غلطی کا ہوتا ہے
😝😋😜 so.... girls😉

M-Talha-007
 

بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے .
شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔😄😃😀😊☺

M-Talha-007
 

ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا...
یہاں توسب کے سب ____فرشتے ہیں 💔💔

M-Talha-007
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

M-Talha-007
 

لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣

M-Talha-007
 

😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝

M-Talha-007
 

بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے ❤️
تمہارے تھے تمہارے ہیں کسی کے ہو نہیں سکتے❤️

M-Talha-007
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا😞

M-Talha-007
 

Dil nh lag raha 😯😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😧😢😧😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

M-Talha-007
 

اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤😭😭😭

M-Talha-007
 

شوہر نے اپنی بیوی کو ہیرے کی قیمتی انگوٹھی لا کر دی اور ساتھ قسم بھی دی کہ کسی کو دکھانی نہیں
😏بیوی نے واپس کر دی کہ فیر "فائدہ" کی۔؟؟😂😁🤣

M-Talha-007
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

M-Talha-007
 

میرے سوا 😍
تجھ پہ مرنے والے😏😏🔥
مر کیوں نہیں جاتے..🖤🔥