موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜
ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆
👑
میں جانتا ہوں میں کچھ تو ہوں......!!!
❣
❣
کیونکہ میرا رب کوئی چیز بیکار نہیں بناتا........!!
❤محبت واجب ہم پر
جو ہم نے کر ڈالی تم سے❤
وفا فرض ہے تم پر______😊
دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو🥰
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں...
تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں, بھرتا...😘
💋💋💋💋💋
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا.....!!!!
Assalam alaikum kase hain ap sb
میری پوسٹس آپ کتنے فیصد پسند کرتے ہیں
████████100%😍
███████75%😎
█████50%😕
██25%😭
میری طرح فضول online ہو?😕😔
یا کسی سے settinng چل رہی ہے🤔🙄😂
ہاں تو انٹیلیجنٹ لوگو
بتاو🗣️👤😍
پاکستان کا قومی #سالن کونسا ہے😂😂🤔
آج کا سبق
پریشانیوں کو ایسے اگنور کرو
جیسے میری پوسٹ کو کرتے ہو
سڑیئل عوام😳😎
*********🌸✨
ﺳﺎﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ___!!
ﻟﯿﮑﻦ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺳﺐ ﺣُﺴﻦ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ____!!😍
والدین کا بچوں کو پڑھائی کیلیئے موٹیویٹ کرنے کا نیا طریقہ 😒😒
”بیٹا پڑھ لکھ کر کامیاب انسان بنو تو لڑکیاں بھی خود تمہارے پیچھے پیچھے گھومیں گی“ 😂😂
بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے
اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے
😂😂😂😂
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌
ﺑﮯ ﺷﮏ ...
ﺩﮐﮫ ...
ﺣﺎﻻﺕ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂😂😂😂
😊
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ 😜😂
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain