Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!!🤣😂🤣😂

M-Talha-007
 

😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅😆

M-Talha-007
 

یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜

M  : Galib ki oulad😂😂 - 
M-Talha-007
 

چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
😉😉😂😂

M-Talha-007
 

ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜

M-Talha-007
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

M-Talha-007
 

تجھے کسی اور ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس رک جائے😓😓
میری نہیں تیری 😁😁😝😝
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں 😂😂😂

M-Talha-007
 

پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے🙊🙊😂😂😂

M-Talha-007
 

ہیں ہونٹ اُس کے کتابوں میں لکھی تحریرجیسے
اُنگلی رکھو تو آگے پڑھنے کو جی چاہتا ہے
🙊🙈🙈🙊😍😍😍😍

M-Talha-007
 

عادتیں تھوری مختلف ہے ہماری دنیا والوں سے
صاحب
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہے💔

M-Talha-007
 

میرا دل نہیں لگ رہا😴

M-Talha-007
 

اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔😊😊

M-Talha-007
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

M-Talha-007
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

M-Talha-007
 

سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃🤣🤣😂😂

M-Talha-007
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
🤔🤔🤔🤔

M  : 😂😂😂😂😂😂😃😃😄😄 - 
M-Talha-007
 

بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا..
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں۔۔ ❤

M-Talha-007
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔