Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜😅😅

M-Talha-007
 

اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂

M-Talha-007
 

ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂

M-Talha-007
 

آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی🙈🙈🙈
نہانے گیا اور سر دھو کے باہر آ گیا😂😂😂🙊🙊🙈

M-Talha-007
 

ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہ کیا تو میں مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا🤣🤣

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣✌🏻

M-Talha-007
 

اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂

M-Talha-007
 

بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں۔🙄🙄😂

M-Talha-007
 

اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷🤣🙈🙈
Agree

M-Talha-007
 

جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄

M-Talha-007
 

لڑکوں کو زیادہ غصہ تب آتا ہے
جب منجی نکالتے وقت پاوا دروازے میں اٹک جائے 😅😂😝
😊

M-Talha-007
 

لڑکا: جزباتی انداز میں
"میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🧐🧐🙄🙄😁😁🤭🤭🤭

M-Talha-007
 

مجھے #سیکیورٹی فراہم کی جاۓ 😥☹☹🙄😏
کچھ لوگ مجھے
#Kidnap کر کے اپنی محفل میں لے جانا چاہتے ہیں 😏😒😭😥😢

M-Talha-007
 

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

M-Talha-007
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂

M-Talha-007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں کریمیں لگا لگا کے ہمیں بولتی ہیں ...
اپنی_شکل_ویکھی_آ 😟😒😕😕😕😕

M-Talha-007
 

لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھو 🤔
کیونکہ وہ....
انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں
🤣🤣🤣🤣😝

M-Talha-007
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝

M-Talha-007
 

ہم خود __________کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے

M-Talha-007
 

چلو کہ آج کوہ طور🌋 پر جایا جائے
اک درد ہے براہ راست سنایا جائے💘