مجھے پسند ہے..!! ستمبرکی بارش_ 💦 سردی کی خبر دیتی ہوائیں میرا کمرہ ادھوری شاعری چائے کا ایک کپ میرا "دوسرا ہمیشہ کیطرح تمہارا منتظر " اور ہاں ان سب سے زیادہ مجھے *" تم "پسند ہو اور ہماری لازوال محبت جو موسموں اور بارشوں کی محتاج نہیں ہے 💯 💕M_A💕
Tuesday morning se Karachi me Samandri Hawaain band ho jayengi or HeatWave ka aaghaz ho jayega. HeatWave Precautions Lazmi follow kijye ga. Jazak Allah. weather post for karachi👌🏻👌🏻👌🏻