" پسندیدہ اِنسان کے بغیر رہنا اور ناپسندیدہ اِنسان کے ساتھ رہنا ، آپ کی نظر میں اِن دونوں میں سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہو سکتا ہے!؟ ۔ " 💔🙂
کبھی کبھار صرف دعا چاہیے ہوتی ہے،
دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ جی چاہتا ہے کائنات کی ہر چیز ہمارے لیے دعا کرے💔🔥
جو آپکو پسند ہو اسے "ڈیٹ" پر لے جانا سنت نہیں ہے بلکہ اس سے "نکاح" کرنا سنت ہے💓
جمعہ مبارک!
کراچی میں آج بھی موسم انتہائی خوشگوار ہے درجہ حرارت صرف 29 ڈگری ہے جبکہ ہلکی پھوار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
انشاء اللہ آج رات سے ملک کےشمالی اور بالائی علاقوں میں دوبارہ بارش شروع ہونے کا امکان⛈️☔☔