Damadam.pk
M.Ali.77's posts | Damadam

M.Ali.77's posts:

M.Ali.77
 

*بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!*

M.Ali.77
 

*سمجھدار انسان دوسرے کی غلطیوں سے سیکھتا ہے -* *اور* *ہم دوسروں کی غلطیاں* *سنبھال* *کر رکھتے ہیں -* *تاکہ* *بوقت ضرورت اپنی غلطیوں کے* *دفاع کیلئے استمعال کر سکیں.....!!!*💞💞💞

M.Ali.77
 

*سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے - جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے.....!!!*💞💞💞

M.Ali.77
 

*بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک*
*🥀🥀*

M.Ali.77
 

```لوگوں کی زندگی میں اس نمک کی طرح رہیں
جو کھانے میں تو دکھائی نہیں دیتا
لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ھے```

M.Ali.77
 

```جب آپ کی آنکھوں میں بہت سے آنسو جمع ہو جائیں، جب کسی سے کچھ کہنےکاحوصلہ نہ ہو تو آپ کبھی پریشان نہ ہونا،بس اس ذات باری تعالیٰ کی جانب دیکھنا اس سے ایک محبت بھری نظرکےکرم کی دعا کرنا، بے شک وہی تو ہے جو روتے کو ہنسا دیتا ہےوہی تو ہے جو بگڑی بنا دیتا ہے اور وہی تو ہے جو ڈوبتی نیا کو پار لگا دیتا ہے،بس اس سے امید رکھنا، اس پہ یقین رکھنا
کیونکہ دعا تو دستک کی طرح ہے اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل جاتا ہے
اے اللہ
اے ہمارے خالق ،مالک اور رازق ہمارے دلوں کو بھی شرک و بدعت ، کینہ و حسد و بغض دھوکے اور فریب دکھاوے اور ریاکاری سے پاک اپنی اور رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام اور اپنے نیک اور پیارے بندوں کی محبت سے بھر دے
آمین```

M.Ali.77
 

```میرے اللہ کو چھوڑ کرکہاں بھاگتے ہو دنیا والو
مجھے قسم ہے کعبہ کے رب کی کفن کا کوئی جیب نہیں ہوتا

M.Ali.77
 

```ماچس کی تیلی کا سر تو ہوتا ہے
مگر دماغ نہیں ہوتا
اس لیئے ذرا سی رگڑ پر بھڑک اٹھتی ہے
مگر انجام
اپنی ہی آگ میں جل کر ختم ہوجاتی ہے
حسد اور بغض میں مبتلاء لوگوں کی مثال بھی بلکل ایسی ہی ہے```

M.Ali.77
 

*السلام و علیکم*
*صبح بخیر*
*خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے*
*مگر*
*اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی*
*کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے*
*کیونکہ زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زنده رہتی ہیں*
🌹❣🌹❣🌹❣🌹❣🌹

M.Ali.77
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے، لوگ صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ خوانی پڑھنے آتے ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

M.Ali.77
 

✍🏻 *وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔*

M.Ali.77
 

🏻 *زندگی کبھی آپ سے معذرت کرنے والی
نہیں ہے اسے گٌزارنا سیکھیں۔*

M.Ali.77
 

🌹🌴بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْ🌴🌹ِ
🌹السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكـَاتُۃ🌹🌲🍇🌿🌹🍏🍌🍎🌴🌹🌽🍒
🌹🌴🌹نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھو شکر گذار بن جاؤ گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھو صبر کرنے والے بن جاؤ گے بیشک اللہ تعالی کے ھر کام میں مصلحت اور حکمت ھے. 🌹🍌🌹
🌹🌿🌹 یااللہ 🌹🍍🌹
🌹🍋جن مشکلوں پریشانیوں میں ھم مبتلا ھیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے دور فرما دے اور ھمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور بھلائی نصیب فرما.🌻🌹
🌹🌳آمین یا رب العالمین🌳🌹
🌹🌿🍒میرے اللہ تیرا شکر ہے🍒🌿🌹

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔*
*❣ 🌙*

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*میں کتاب کے ان پہلے پنوں کی طرح ہوں کی جس کے ہو نے نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا*
*~❣محمد اویس*

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دو چیزیں جن سے*
*رب کو راضی کیا جا سکتا ہے*
*1 کلمہ طیبہ کا ورد۔۔۔۔۔۔۔*
*2 استغفار کی کثرت۔۔۔۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا جو لوگوں کو ہنسانے کے لئے جهوٹ بولتا ھے اسکے لئے ہلاکت ھے ہلاکت ھے ہلاکت ھے*
*سنن ابوداود :4990 *
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

M.Ali.77
 

*GALATI*
HO JANA
*GALAT* NAI
MAGAR USAY DOHRANA
*GALAT*
HAI

M  : ہاتھ میں کڑے اور دھاگے پہننے والے متوجہ ہوں - 
M  : کاش ! دنیا میں ایسی ربڑ بھی ہوتی جو سبق کی غلطیوں کے داغوں کو مٹانے کے -