Damadam.pk
M.Ali.77's posts | Damadam

M.Ali.77's posts:

M  : یا اللہ ھم سب کے (❤والدین❤) کو سلامت رکھنا ۔آمین۔ - 
M  : ۔۔۔۔آمین۔۔۔۔ - 
M  : زندگی چین سے۔ - 
M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب
تمہارا ہے تو سب کچھ
تمہارا ہے۔۔۔۔*

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*
*

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*دل سے روتے ہیں محبت کی آگ میں لوگ زندگی جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے*
😢

M.Ali.77
 

🌲🌱🌱🌱🌱🌲
*كمپیوٹر موبائل اور انٹرنیٹ کے استعمال کی ہسٹری تو ختم ہوجاتی ہے مگر نامہ اعمال کا کیا کریں گے؟جو چھوٹی بڑی کسی بات کو نہیں چھوڑتا!!!🌹🌹*

M.Ali.77
 

❣🤲🏻 🌙۔
*میں نے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ اپنے رب پر چھوڑ دیا ہے بیشک میرا رب مجھے مایوس نہیں کرتا*

M  : .Beauti of nature. - 
M  : ۔آمین یا رب العالمین۔ - 
M  : کون چاهے گا مجھےتےری ترح اے !۔۔رب العالمین کون ڈالے گا میرے عےبوں پہ - 
M  : جب عورت خود کو زمانے سے چهپانے کا ہنر سیکھ جاتی ہے تب ۔۔۔ وہ اپنے آپ میں - 
M.Ali.77
 

🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃
*🌹🌻﷽🌻🌹*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*جب دعا مانگو تو پھر*
*سب کچھ اللہ عزوجل پر چھوڑ دو*
*کیونکہ اللہ عزوجل ہمیں وہ نہیں دیتا*
*جو ہمیں اچھا لگتا ہے،*
*بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے.*
🍃🍂🍂🌹🍂🍂🍃

M.Ali.77
 

: *دلوں میں فرق آ جائیں تو اتنا یاد رکھیں ۔۔۔ کہ دلیلیں ، منتیں ، اور فلسفے بیکار جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞❤

M  : Australia ke jhangal me aag -