میں مختلف ہوں، اور اس کی وجہ سے مجھے بہت سے لوگوں سے محروم ہونا پڑا، لیکن میں ہمیشہ خود ہی رہتا ہوں۔ دوسروں میں گھل مل جانے کے لیے اپنی ذات کو کھو دینے سے بہتر ہے کہ دوسروں کو کھو دیا جائے۔ "✔️🖤"hmmmm
کیونکہ نہ کوئی پوچھتا ہے، نہ کوئی روکنے والا ہوتا ہے۔ جو جتنا بڑا جھوٹا، مکار، خوشامدی یا بے غیرت ہو، وہ اتنا ہی آگے جاتا ہے۔ سچ بولنے والا ذلیل، اور اصولوں پر کھڑا رہنے والا فاقوں پر آ جاتا ہے۔ یہاں وہی کامیاب ہے جو حق کو روند کر طاقت کے پیچھے کھڑا ہو جائے۔ ضمیر کی آواز دب جائے تو ترقی کے دروازے کھلتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کے دور میں سچ، غیرت اور کردار صرف کتابوں یا قبروں میں ملتے ہیں۔” یہ وہ تلخ سچ ہے جو معاشروں کی تباہی کا آغاز ہوتا ہے — جب ضمیر کی قیمت لگنے لگے، تو انسانیت بکتی نہیں، مٹ جاتی ہے۔ "