*موسم بدل گیا زمانے بدل گئے _____❤️🩹🥹* *لمحوں میں لوگ برسوں پرانے بدل گئے 💔😭* *کل جن کے لفظ لفظ میں چاہت و پیار تھا*🥹 *پل بھر میں ان لبوں کے ترانے بدل گئے 💔😭*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہاں سندھ میں بارش. ہو رہی ہے اور آپ کی طرف
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں،💯✌️💯. خاموش سادہ،تنںہا،وفادار، اور رحم دل ❤️💯💔
"زندگی ایک آئینے کی طرح ہے، یہ آپ کو دیکھ کر مسکرائے گی، اگر آپ اسے دیکھ کر مسکرائیں گے۔"🤗
_مقدر کی زنجیروں سے جکڑے ہم بے بس لوگ_ `عمر گذار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں`❤️🩹🍂
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج شاعری کو چھوڑیئے صاحب__❤️🥀 مسکراہٹ پر غور کیجئے
عشق تو نام ہی اطاعت کا ہے پہر وہ انسان سے ہو یا خدا سے