میں مختلف ہوں، اور اس کی وجہ سے مجھے بہت سے لوگوں سے محروم ہونا پڑا، لیکن میں ہمیشہ خود ہی رہتا ہوں۔ دوسروں میں گھل مل جانے کے لیے اپنی ذات کو کھو دینے سے بہتر ہے کہ دوسروں کو کھو دیا جائے۔ "✔️🖤"hmmmm
کیونکہ نہ کوئی پوچھتا ہے، نہ کوئی روکنے والا ہوتا ہے۔ جو جتنا بڑا جھوٹا، مکار، خوشامدی یا بے غیرت ہو، وہ اتنا ہی آگے جاتا ہے۔ سچ بولنے والا ذلیل، اور اصولوں پر کھڑا رہنے والا فاقوں پر آ جاتا ہے۔ یہاں وہی کامیاب ہے جو حق کو روند کر طاقت کے پیچھے کھڑا ہو جائے۔ ضمیر کی آواز دب جائے تو ترقی کے دروازے کھلتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج کے دور میں سچ، غیرت اور کردار صرف کتابوں یا قبروں میں ملتے ہیں۔” یہ وہ تلخ سچ ہے جو معاشروں کی تباہی کا آغاز ہوتا ہے — جب ضمیر کی قیمت لگنے لگے، تو انسانیت بکتی نہیں، مٹ جاتی ہے۔ "
رشک کرتے ہیں مجھ پر میرے احباب سارے سب کو مجھ میں شخص اک کمال نظر آتا ہے لیکن میں جب بھی ہوتا ہوں آٸینے کے روبرو تو مجھ کو اک ٹوٹا ہوا اداکار نظر آتا ہے...!!! #
ہم کو رہنا تھا کسی اور دُنیا میں ہم کسی اور ہی دُنیا میں اُتارے ہوئے ہیں کُچھ نئی بات ہو اُس میں، تو مُبارک ورنہ ہم نے کتنے ہی نئے سال گُزارے ہوئے ہیں "🫠🖤"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain