السلام علیکم محترم اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کو خوش رکہے اور زندگی ميں برکت عطا فرماۓ میرے بہاٸیو ہم مسلمان ہیں ہماری گفتگو کا آغاز مورننگ نہیں ہے ہمارے( نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے گفتگو کی) آغاز کے لیۓ سلام بتایا ہے السلام علیکم
کہاں ہو سب
ہمممممممممممممممم
ڪاٿي آھيو سنگت
محمد ہمارے بڑے شان والے
جھڙو منھنجو حضور إٓ اھڙو ڄايو نه ڄمڙو
مور آء
بیشک
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی تمام جاٸز مرادیں پوری فرماۓ اور میرے فالورز کو اور امت مسلمہ کو مکہ مدینہ کی زیارت نصيب
فرماۓ آمین
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام امت مسلمہ کو مکہ مدینہ کی زیارت نصيب فرماۓ
(آمین)
محبت کرنی ہے تو خدا سے کر اے بندا کیوں کہ جب رب کی محبت دل میں آجاتی ہے نا تو دونوں جہانوں کی کامیابی یقینی ہے