💔آدھا سچ یہ ہے وہ مجھ پر مرتا تھا💔
💔پورا سچ یہ ہے اُس نے مجھے مار دیا💔
💔Murshid💔💔
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر تھا میسر ہے۔
نجانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیی ہوتی۔
💔😢💯😭🥀
#Murshid
💔تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر💔
💔اُسے دوبارہ تنہا کر دینا بہت اذیت ناک ہے💔
💔M💔S💔
💔تمہیں بھول جاؤں اتنا کمزور پیار نہیں میرا💔
💔دُوسری محبت کر لوں اِتنا گرا ہوا کردار نہیں میرا💔
💔M💔S💔
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا🤨
میں الھجتا ہوں فقط شہر کے سرداروں سے🌚
💔M💔S💔
مریدوں میں شمار کر ہمیں💔
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں🖤
💔M💔S💔
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے
#Murshid#
💯😢😭💔
Assalam u alaikum every one
Asalam o Alaikum
جس نبی کے امتی ھونے کی دعا موسی عیسی اور ابرہیم جیسے پیغمبروں نے مانگی اللہ نے بنا مانگے ھم کو حضرت محمد کا امتی بنا دیا. Allah pk k behad ihsan shukran lak ya rabi 🤲🤲🤲🤲🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain