Damadam.pk
M.Bilal33's posts | Damadam

M.Bilal33's posts:

M.Bilal33
 

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے😜
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے✌️😜🙈 😂 🤣 😂

M.Bilal33
 

دل صاف ہو
پیر کالے بھی قبول ہیں
😂

M.Bilal33
 

لڑکیوں آج جمعرات ھے
اللہ دا واسطہ اے نمبر دے دو😁😁😂

M.Bilal33
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے😇
اب جس جس لڑکی نے یہ پڑھ لیا ہے وہ صرف میری ہے😂😹اب ایمانداری سے نیچے comnt کرو😆😂😋🙊🙈

M.Bilal33
 

آپکو کبھی کسی نے میری جان بولا ہے☺😊
مجھے تو ہر کوئی بولتا ہے میری جان چھڈ😊

M.Bilal33
 

اگر دمادم میں کبھی بھی کوئی بھی مسلہ ہو تو پلیز مجھے مینشن کر دینا مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے
😂😂

M.Bilal33
 

جب تک کوی لڑکی مجھے نمبر نہی دے گی
میں ناشتہ نہی کروں گا
😜🤔😂

M.Bilal33
 

چلو لڑکیوں آج تم سب کو تمہاری امی جان کی قسم سچ سچ بتانا سب کتنے سال کی ہو😝😋😘😍 Jo larki comment nai kra wo damadam ke Anti😅😅😝

M.Bilal33
 

امریکا۔۔بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں😎😏
پاکستانی۔۔بیٹری کو تھوک لگا کے17مِنٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں😂😜
اے کہڑی سائنس ای😂😂😂

M.Bilal33
 

آج مجھے ڈاکوں نےکہا نکالو جو کچھ ہے
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے
😂😒
Eeeeee 😁🤣

M.Bilal33
 

میں رومینٹک پوسٹ اس لیے بھی نہیں کرتا 😏
کہیں گروپ کی لڑکیاں
مجھے پھنسا نہ لیں🙈😂😂

M.Bilal33
 

جس سپیڈ سے دنیا واٹس ایپ چھوڑ کر ٹیلی گرام پر آ رہی ہے، لگتا ہے سارے ہی پاپی ہیں 😅

M.Bilal33
 

لڑکی:تمہاری کوئی بہن ھے 🙄میں:نہیں
لڑکی:میں بن جاؤں😁
میں:میری بیوی بھی نہیں ھے 🤨🙄😹
اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی 😒😂

M.Bilal33
 

میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈🙈

M.Bilal33
 

👎چھور دیا لوگوں کو بہ وجہ پرشان کرنا جب لوگ آپنا سمجھتیں نہیں ہے تو بہ وجہ ان کو یاد دلاکر کیا کرنا☝️

M.Bilal33
 

پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁اصل مقصد #چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے😊😍
#ﷲ سب کو خوش رکھے
Ameen😊🥀

M.Bilal33
 

اس گانے کا اگلہ جملہ کیا ہے🤔🤔🤔
"دل نے یہ کہا ہے دل سے"
😂😂😂

M.Bilal33
 

پاکستانی لڑکیاں اگر کپڑے اور جرابیں صاف پحننا شروع کر دیں تو پچاس فیصد ماحولیاتی آلودوگی کم ھو جاے گی
خیر سانوں کی
😂🤣😏🤣😂🤣

M.Bilal33
 

اس گروپ میں سب گرلز ہو یا بواۓ سب کے دل ٹو ٹے ہوۓ ہیں😔😏🙄
تو میں نے سوچا تم سب کے دل ویلڈنگ کر کے اپنے پاس رکھ لوں
صرف گرلز کے دل چاہیے🙈 بوائز کے دل نہیں چاہیے مجھے🤣😂

M.Bilal33
 

humari post par Lockdown he kia
koi ata hi nhi he