اردو اور پنجابی بولنے والی بیوی میں فرق.. اُردو بولنے والا خاوند اپنی پڑھی لکھی بیوی سے! نائلہ! آج میں ٹرک کے نیچے آنے لگا تھابیوی فوراً مُنہ پے ہاتھ رکھتی ہے اور کہتی ہے اللّہ نہ کرے احمد آپ کو میری بھی عُمر لگ جائے ایسی باتیں نہیں کرتے خُدارا پنجابی بولنے والا خاوند اپنی بیوی سے چھیداں! اج میں ٹرک تھلے اون لگا سی چھیداں! فِٹے مُنہ تہاڈا ایویں نہ کُتے وانگوں پونکیا کرو😂😂😂😜😁
بیشک محبت بہت انمول ہے "مگر عزت کا مقام محبت " سے بھی اوپر ہے _" 🥀 🥀 🥀
پاکستان ایسا واحد ملک ہے جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ بارش ہو جاتی هے😂🤣🤣🤣😜
💕 وہ خواہش ہے اور خواہش بھی آخری میری اسے کہو میرے دشت قلب میں آئے۔۔۔۔ میں لمحہ_ آخری سمجھ کر گزاروں اسے وہ جو کبھی میرے دست طلب میں آئے❣️
اک ذرا سا جو میں مسکرا دوں غم بھی کہتے ہیں لا جواب ہے تو😢
اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں!!! اتنے عام بھی نہیں کوئی ٹھکرائے ہمیں!!! 😍🥰❤ 🥀 🥀
کتنے ہی حل ہیں اور بھی زندہ رہنے کے مگر ! مجھے تیری ضرورت زیادہ ہے۔ 🥀 🥀
تجھےمعـــــــــــــلوم نہیں اندازہمارا ... ❤ آنکھ جس طرف بھی ﺍٹھ جائے ﻭﺍﺭ خالی نہیں جاتا..💗
_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔 💖🌹 . . . . . . . . """ اے دل ""'" .............🌹❤ وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
جناب ذہنی ٹینشنوں کو کم کیجئیے میرا نام لیجئیے اور خود پر دم کیجئیے 😜😝 m.bilal ❤️🥰
aa k to dekh halat meri
sub janu manu me lage ho kia
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!! 💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢.
ان امیدوں کو توڑنے کا شکریا💔💔 جو تم سے لگے بیٹھےتھے😊😊
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥 🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل ❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے ❤
koi aesa shaks bhi de mula jo mujhe khone se darta ho
سنو لڑکیوں مذاق اپنی جگہ لیکن تم سب بہت اچھی ہو🙈❤ اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے❤🤗☺Ameen