کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیا اور کچھ تلخئ حالات نے دل توڑ دیا ہم تو سمجھے تھے کے برسات میں برسے گی شراب آئی برسات تو برسات نے دل توڑ دیا آپ کو پیار ہے مجھ سے کہ نہیں ہے مجھ سے جانے کیوں ایسے سوالات نے دل توڑ دیا 。゚゚・。・゚゚。 ゚。 *◄❥͜͡≛⃝Hsardar🦋⃝𝄟⸙* ゚・。・
زخم تو بھر گئے پر دل کے اندھیرے کبھی نہیں گئے" "ہر شکست نے سکھایا کہ کچھ نقصان ہمیشہ کے لیے ہوتے ہیں" "کچھ لوگ چلے گئے کچھ خواب ٹوٹ گئے مگر درد وہیں کا وہیں ہے" "وقت سب زخم بھر دیتا ہے مگر کچھ یادوں کے نشان دل پہ ہمیشہ رہتے ہیں" "ہار تو مان لی مگر وہ خالی پن ہمیشہ کے لیے دل میں بس گیا" #hmmm
اگر کوئی محبت کرنے والا نہ ملے۔ تو قدر کرنے والا ضرور ڈھونڈ لینا چاہیے! ساتھ نہ دے سکے تو ساتھ چھوڑ کر بھی نہ جا سکے۔ کسی کو معاف کر کے اچھے بن جاؤ مگر اس پہ دوبارہ اعتبار کر کے بیوقوف مت بنو۔!! انسان کا خود پر کیے جانے والا سب سے بڑا ظلم کسی لاپرواہ سے محبت ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں بہت مل جائیں گے چاہنے والے یہ نہیں سوچتے کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔ اُسے کوئی سمجھائے وہ واحد خوشی ہے میری۔ غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے، صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔ جن سے محبت ہو... وہ خیالوں کی زیرِ گردش میں ہمیشہ رہتے ہیں مجھے تماشائیوں سے کوئی سروکار نہیں مجھے ہمدردوں سے ڈر لگتا ہے جی بھر کے بدنام ہوئے حق ادا ہوا جوانی کا۔
فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا عکس تو موجود تھا پر عکس تنہائی کا تھا آئنہ تو تھا مگر اس میں ترا چہرا نہ تھا آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لیے آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیں آنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی م" بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا مرشد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain