Damadam.pk
M.M_22's posts | Damadam

M.M_22's posts:

M.M_22
 

Guys just sharing, I've found this interesting information! !<a href="https://www.pakistan-job.com/">Check it out</a>

M.M_22
 

Karachi Port Trust KPT Jobs 2023 (Application Form) Latest Advertisement The Karachi Port Trust Authority Published an announcement about this recent job on 1 September 2023. We have collected this KPT jobs information from the Daily Drawn Newspaper
Apply Online
Click here
👇👇👇👇
https://bitly.ws/THzK
Security Guard Jobs in Lahore 2023. Vacancies open for the security guard jobs in Lahore. We can find this information from Daily Roznama 92 Newspaper on 31 August 2023.Criteria are given below for applying for this job. Candidates will be able to apply for these positions before the last date 15th October 2023.
Apply Online
click here
👇👇👇👇👇👇👇
https://www.pakistan-job.com/2023/09/Jobs-Of-Security-Guard-In-Pakistan-2023.html?m

M.M_22
 
M.M_22
 
M.M_22
 
M.M_22
 

ASF Jobs 2023 in Pakistan-Airports Security Force is hiring open along with the list of all current and upcoming jobs announced by the Airports Security
Maximum Monthly Salary
40,000 PKR
https://www.jobsopportunitypk.xyz/2023/08/ASF%20Airport-Security-Force-Jobs-2023-Apply-Now.html

M.M_22
 
M.M_22
 
M.M_22
 

بھوک نہ لگنا، نیند نہ آنا ، بیمار ہونا 🤭🥺😥
تمام خرابیوں کا زمہ دار میرا موبائل قرار دیا گیا🥺🥺
🙊* حکومت family *🙉
😝😂🥳

M.M_22
 
Sad Poetry image
M  : https://www.urduly.com/2023/05/2-line-sad-urdu-poetry-ll-Urdu-Shayari-2023.h - 
Urdu post
M  : www.urduly.com - 
M.M_22
 

ہم تیری زندگی سے اس قدر رخصت ہو جائیں گے،
جیسے حادثے میں جان کسی کی جاتی ہے
http://bitly.ws/DTq6

M.M_22
 

میری آنکھوں میری یادوں میری باتوں میں تم ہو بس
مجھے دنیا سے لینا کیا میری دنیا تم ہی ہو بس
رضا میری تم مت پوچھو میری کیوں بات کرتے ہو
میرا جینا میرا مرنا مری تو ذات تم ہی ہو بس
میرے لفظوں نے مجھ کو ہزاروں درد دے دالے
میری خوشیوں کا مہوار تم میرے ادب تم ہی ہو بس
میں خود سے دور ہوں کتنی خود ہی سے بھاگتی کیوں ہوں
کہیں جانا نہیں مجھ کو میری منزل تم ہی ہو بس
اگر تجھکو گوارا ہو تو مجھ سے دور مت جانا
میرے سارے سوالوں کے جوابوں میں تم ہی ہو بس
قسم اس ذات کی مجھ کو کبھی بھولونگی نہ تجھکو
میں زندہ ہوں یہاں جب تک وجہ جینے کی تم ہی ہو بس
میری آنکھوں میری یادوں میری باتوں میں تم ہو بس
مجھے دنیا سے لینا کیا میری دنیا تم ہی ہو بس
http://bitly.ws/DTpz

M.M_22
 

ایک بات کہوں اگر سُنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے
کچھ پاگل پاگل لگتے ہو
ہیں چاہنے والے اور بہت
پر تم میں ہے ایک بات بہت
تم اپنے اپنے لگتے ہو
ایک بات کہوں اگر سُنتے ہو
http://bitly.ws/DTph

M.M_22
 

میں نے کہا ہر خواہش پوری کروں گا
اس نے گلابی رنگ کا سموسہ مانگ لیا🤣😂😂

M.M_22
 

بس دعا ھے🤲
کہ زندگی میں وہ شخص همیشہ کامیاب ھو
جسکا آپ میسج📝 پڑھ رھے
ھیں.
🤲آمین!! شکریہ... -🤗
آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ھے
خود هی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....

M.M_22
 

پہلے زمانے کوئی اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا ،،
تو لوگ اُسے کہتے تھے کہ ،،
اس پر کوئی جن چڑیل یا بھوت پریت کا سایہ ہو گیا ہے ،،
اور آج کے دور میں جب کوئی اکیلا بیٹھ کر ہنستا ہے تو ،،
کہتے ہیں ،،
مینو وی سینڈ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣

M.M_22
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لے😂🙂🤦🏻
بیوی: یہ میں انہیں کس ٹائم دو
ڈاکٹر: یہ آپ نے کھانی ہے 🤦🏻💫😛

M.M_22
 

کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا
آپ بہت خوبصورت ہو میں نے جا کر شیشہ دیکها اور
سمجھ گیا اے کڑی لوڈ دے چکر وچ 🙈🙈😂😂اے🤣🤣🙊🙊