Damadam.pk
M.M_22's posts | Damadam

M.M_22's posts:

M.M_22
 

تمام لڑکوں سے گزارش ہے لڑکیوں کی طرح لمبے بال نہ رکھیں😏
ابھی گاڑی کے پیچھے دو گھنٹے گھوم کے آیا ہوں🤦♂️😑😑😑😑😑😑😂

M.M_22
 

میری امی کہتی ہیں 😒
جیسے ویلہ اور نکما تُم ھو ایسے ہی ویلے اور نکمے وہ ہیں 🙃🙄
جن کے ساتھ تُم سارا دن لگے رہتے ھو...
تواڈی وی بے عزتی ہوئی 🤧😞😞
😒😒😒

M.M_22
 

Allah Hafiz keep smile and always happy 😊

M.M_22
 

میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜

M.M_22
 

جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
🤣🤣🤣😳😳😳
مذاق بھی نہیں کرتے💞

M.M_22
 

کیا آپ کو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟ ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں🤣🤣🤣🤣

M.M_22
 

خالی جگہ پے ہاں یا نہیں پر کریں
ا)۔۔۔۔۔۔۔میں انسان نہیں بندر ہوں
ب)۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہی پاگل ہوں
ج)۔۔۔۔۔۔۔مجھے پاگل خانے جانا ہے

M.M_22
 

عرض کیا ہے
ذرا غور فرمائیں
جب دیکھا انہوں نے ترچھی نظر سے قسم خدا کی مدہوش ہو گئے ہم
پر جب پتہ چلا نظر پرمانینٹ ترچھی ہے
وہیں کھڑے کھڑے بےہوش ہو گئے ہم

M.M_22
 

صدی کا بڑا لطیفہ
کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے

M.M_22
 

اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولوں
😜😜😜😂😂😂😂
میں نے بھی کہہ دیا
گلاب جامن تے برفی

M.M_22
 

مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔
پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔
"خیبرپختونخوا"😂🙈

M.M_22
 

مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔
پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔
"خیبرپختونخوا"😂🙈

M.M_22
 

ہمیں تو درد میں پیناڈول لینی پڑتی ہے🙁
ریلیشن شپ والے تو ummmah سے ٹھیک ہوجاتے ہیں😉😁😁

M.M_22
 

زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے
😀😂😆😁😄😃😎

M.M_22
 

آج ہم انگلش سیکھیں گے
A for Ao Inbox🙊
اب آ پ کی باری🙊

M.M_22
 

I love u 🙂
Spelling thk hai na bs yhi poochna tha🙌🙂
Mai hi Q عشق zahir karo
To b kabi bol dy 🤗👍

M.M_22
 

✨غصے کے وقت تھوڑا رک جایا کریں
اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جایا کریں۔۔۔
*_🫱🏻🫲🏻ان شاءاللٰہ،،،!!!💯_*
زندگی آسان ہو جائے گی🙂.....💫

M.M_22
 

ہم لڑکے ہیں
جناب 😊
ہمارے دل نہیں کمائی دیکھی جاتی ہے💯

M.M_22
 

بات سنو!
ارے ہاں تم ہی۔😊
اللہ تعالیٰ تمہاری جائز دعاؤں پر "کن" فرمائے۔
آمین 🤲☝👉

M.M_22
 

ایسا ہو سکتا ہے
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جائے🙂😕