Damadam.pk
M.M_22's posts | Damadam

M.M_22's posts:

M.M_22
 

ہم لڑکے ہیں جناب🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے🙂💔

M.M_22
 

کہاں ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں پوری✨
مرشد بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو❤️

M.M_22
 

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے 🔥
Malik g
⁦♥️⁩جو پاس ہیں وہی خاص ہیں 💯

M.M_22
 

پلیٹ میں سموسہ،😋 سموسے میں آلو 🥔!
تم جیسے کو میں گھاس بھی نہ ڈالو ۔🌿🤣🤣🤣
😬😬😡😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

M.M_22
 

بڑی بڑی ریسرچ کی ہیں
لیکن
"چھلا میرا جی ڈھولا"
کا مطلب نی سمجھ پایا😒⁦

M.M_22
 

اُس کا آخری میسج آیا
بارات آگئی ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂😂
اس کو کہتے ہے سچھی محبت 😂😂

M.M_22
 

ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے.

M.M_22
 

اس کے پیار سے سیکھا تھا اس کی ذات میں رہنا،
پھر اس کی ذات سے سیکھا اپنی اوقات میں رہنا 💔 meri jan

M.M_22
 

اچھا ہی کیا کہ تم نے ہمیں چھوڑ دیا💫
بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا😒

M.M_22
 

انسان کی خوبصورتی کا تعلق
اس کے ظاہر سے نہیں
بلکہ باطن سے ہے
ہر وہ شخص خوبصورت ہے
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک ہے

M.M_22
 

مجھ کو اپنے جیسے ہی پسند ہیں
خا مو ش ۔سادہ۔منفرد اور تنہا۔

M.M_22
 

اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا

M.M_22
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

M.M_22
 

نہ میں کنیز بادشاہ
نہ میں محبت سلیم
پھر بھی میرے نصیب میں
دیوار کیوں دراڑ کیوں

M.M_22
 

جان ! ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟
-اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا"🔥😂

M.M_22
 

میں تمہیں دوست تو بنا لوں
مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گی
👉🥵👈

M.M_22
 

جب گھر میں ناراض ہوتے ہو
تو سب سےپہلےکون مناتاہے😌🙈

M.M_22
 

پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا لیتے تھے.😎
اب نیا بنا لیتے ہیں...🌚😅😂😅

M.M_22
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا😔
بند کرو فیسبک آؤ واٹسپ پر بات کرتے ہے 🙈🙈😜👇

M.M_22
 

ادھر آؤ تمہاری dp میں نقص نکالوں 😬🤨
برداشت کرنے والے ہی آئیں 😉👊