کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔
"صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...!
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
S,S
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں
💓#
*دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
"دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے"
وہ کتنی ھی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کردیکھنا,,
ھم کل جیسے تھے...!
آج بھی ویسے ھیں...!
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_________جانی_____
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
💞...اسے کہنا میں نے چھوڑ دی ہیں ، اب ساری محفلیں...💞
💞...اب نہ کوئی ہمدرد ہوگا ___ نہ درد ہوگا....💞
بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر....
❣❣تنہا دل 💕💕
*اسکو کھونے کا بہت دکھ ھے مگر*
*ھم اسے پانے کے اسباب کہاں سے لاتے*
♥♥ *دل سے* ♥♥
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
ہماری___سلطنت_____میں____خوبصورتی نہیں.🙏
کردار _______کے سکے____چلتے ہیں. صاحب 💖💖
تم میرا وہ حسین _______لمحہ ہو جاناں.. 💕
جسے سوچ کر ہم ________ہمیشہ مُسکراتے ہیں..💕
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔💔
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
نا جانے کیسے، اور کس سبب سے ہوا
کہ عشق مجھ کو تیرے جیسے بے ادب سے ہوا...!!!❤Jutt❤
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain