بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
*|| ہے عکس میسر تیرا جس طرف بھی دیکهوں
کیا ہر کوئی تم سا ہے. یا سارا جہاں تم ہو||*
چنداُلجھی ہوئی سوچوں کو تحریر میں لا کر
بس بانٹ لیا کرتے ہیں غم،_ شعرسُناکر
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥️🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
شب برآت آنےوالی ے:
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
اس مبارک رات میں الله تعالی
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
کی بارگاہ میں ھم سب کے
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
تک میری طرف سے جانے انجانے
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
میں کوئی غلطی، گستاخی،
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
الله کی رضا کے لئے شب برآت
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
سے پہلے مجھے معاف کردیں
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻M.Sohail
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے.....!!!!!
درد بھی حیران ہے کہ اُٹھوں تو کہاں سے اُٹھوں....!!!!!😔💯
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂
جج: تم نے قتل کیوں کیا
ملزم: میرا پستول میری مرضی
جج نے میری عدالت میری مرضی کہہ کر پھانسی لگوا دی
😂😂😂
👨🏻⚕👨🏻⚕ڈاکٹر:آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے۔۔👩🏼🔬👩🏼🔬۔
پٹھان:ہو گا کیسے نہیں 25سال سے میرا خون پی رہی ہے۔۔۔😇😆😅😁😊😁😌😉
"نیب کا بڑا فیصلہ" ہر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں😕😕😂😜 "محکمہ نیب"😂😂
لوگ صبح صبح اٹھ کے پہلے *شیشہ* دیکھتے ہیں
اسکے بعد دن میں کوئی نقصان ہو جائے تو کہتے ہیں پتہ نہی آج صبح کس *منحوس* کا منہ دیکھ لیا😂😅
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔
میاں بیوی طلاق کے لئے عدالت آتے ہیں
جج : تم لوگوں کے تین بچے ہیں ۔۔۔ انہیں کیسے تقسیم کرو گے
میاں بیوی کا۔۔۔ کافی بحث اور سوچ بچار کرنے کے بعد اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ وہ اگلے سال آئیں گے ۔۔۔۔ ایک اور بچے کے ساتھ ۔۔۔😂😂😂😂
آں ھاں ۔۔۔۔۔ ابھی لطیفہ ختم نہیں ہوا ۔۔۔۔
۔
نو مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ان کے ھاں جڑواں بچے ہوئے 😂😂😂😂😂😂😂
ہن جج کی کرے۔۔۔۔۔۔🙄😲😁
قسم سے سارے گناہ یاد آ جاتے ہیں
جب گھر والے کہتے ہیں ادھر آؤ تم سے بات کرنی ہے😇😇😇😇😇😇🤪🤪🤨🤨
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain