Damadam.pk
M.Sahail729's posts | Damadam

M.Sahail729's posts:

M.Sahail729
 

کوئی فکر ہے تجھے؟
بخار ہے مجھے 💔😢

M.Sahail729
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..

M.Sahail729
 

🍂🍃مت دور جانا ھم سے اتنا کہ وقت کے فاصلہ پر افسوس ہو
کیا پتا پھر کبھی تم لو ٹ کر آؤ تو یہ جسم مٹی میں خاموش ھو🌷💐🥀
*sohail khan*

M.Sahail729
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

M.Sahail729
 

رابطے بتا دیتے ہیں دل میں قدر کتنی ہے
کہنے کو تو سبھی اپنے ہوتے ہیں 😏

M.Sahail729
 

غربت کا دے رہے ہیں طعنہ وہ لوگ🖤
?جوحسن کو بیچ کر امیر ہوئے ہیں

M.Sahail729
 

جس دن مجھے صبر آگیا_______
پھر کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری
💔
*D r e a m W r i t e s*
*اداس شہزادہ*❣

M.Sahail729
 

انکل: بیٹا تم بڑے ہوکر زندگی میں کیا کروگے؟
میسنا : کچھ بھی کرلوں گا لیکن کسی کے گھر جاکر
ایسے سوال بالکل نہیں کروں گا🙈😂😂✈👉

M.Sahail729
 

!!!...آنسو بہانے سے کبھی کوئی اپنا نہیں بنتا...!!!
"اے دوست"
!!!...جو دل سے پیار کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے...!!!

M.Sahail729
 

کیسے ھو جاتے ھیں لوگ...
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے...💔
💕.. 💞

M.Sahail729
 

آنسو نکل پڑے تجھے خواب میں بھی دور جاتا دیکھ کر
........
آنکھ کھلی تو
احساس ہوا محبت سوتے ہوے بھی رولا دیتی ہے!!!!
(......

M.Sahail729
 

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣

M.Sahail729
 

اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا
ھوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیتے ہیں

M.Sahail729
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔

M.Sahail729
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞

M.Sahail729
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

M.Sahail729
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

M.Sahail729
 

*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞💞

M.Sahail729
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞

M.Sahail729
 

تماشا تھا؟؟ نہیں تھا۔۔۔ تھا..؟ نہیں تھا!
جو دیکھا تھا۔۔۔! نہیں تھا؟ تھا۔۔؟ نہیں تھا!
سمجھ پایا نہیں میں عمر ساری
وہ میرا تھا؟ نہیں تھا ۔۔۔! تھا۔۔؟؟ نہیں تھا!