Damadam.pk
M.Yahya11's posts | Damadam

M.Yahya11's posts:

M.Yahya11
 

یــا الٌٰلہﷻ
اے میـــرے ربـــ ڪـــریم
میــرے دل ڪــو مـــنافقــت ســــے
میــر ے عمــل ڪــو دکھـــاوے ســے
میــری زبـان ڪـو جھـوٹ ســے اور میــری آنکــھـوں
ڪـــو خیــانت ســــے پــاڪ ڪــر دے
اور ہــم ســب ڪــو اپنــا شـڪر گــزار
اور عبــادتـــــــ گـــزار بنــــا دے
آمــــین ثــــم آمــــین💕

M.Yahya11
 

غلطیوں سے سیکھنا ایک آرٹ ہے اور جو یہ آرٹ سیکھ لے، اسے کامیابی سے کوئی نہیں روک سکتا۔

M.Yahya11
 

اللہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں
انسانوں کی نہیں انسانوں کی لسٹ تو وقت اور
مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے❤️

M.Yahya11
 

بس تم سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے❤️❤️

M.Yahya11
 

"ہر چیز میں خوبصورت بنیں۔!
دوسروں کے ساتھ دوستی میں، لوگوں کو محبت دینے میں، اپنے اخلاق و آداب میں، لوگوں کے ساتھ نزدیکی میں اور اُن سے دوری میں، مختصر یہ کہ ہمیشہ خوبصورت ہی بنیں۔"

M.Yahya11
 

جانے تیری آنکھیں تھی یا باتیں تھیں وجہ , ہوئے تم جو دل کی آرزو_💚

M.Yahya11
 

سارے غموں کی وفات ہو جاتی ہے
جب میری تم سے بات ہو جاتی ہے

M.Yahya11
 

ضروری نہیں کہ ہم ہر کسی کو پسند آئیں 😥
ہر کوئی ہمیں بھی تو اچھا نہیں لگتا

M.Yahya11
 

💛💙آپ مجھے اچھی یا بُری نہیں لگتی❤💛
آپ مجھے بس اپنی لگتی ہے ❤

M.Yahya11
 

بعض اوقات ہم حد کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔!!
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کر دیتے ہیں
( اس شعر میں شاعرہ اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کر رہی ہے)

M.Yahya11
 

گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو ..
gudnight

M.Yahya11
 

جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا..

M.Yahya11
 

ژونـــد چــي پـکي نــه کوي نو څه معنىٰی🌷
ولـي زمــونږ زړونـــو ته راځـــــي خلـق؟..

M.Yahya11
 

💞تیرا چہرا تیری آنکھیں تیری چاہت بھری باتیں ۔💞
💞 سب کچھ بے مثال ھے ۔💞
💞تجھے سوچوں تجھے چاہوں تو مل جاۓ دعا مانگو ۔💞
💞 میرے دل کایہ سوال ھے ۔💞
💞مجھےتم سے محبت ھے مجھے تیری ضرورت ھے۔💞
💞بتاؤ تمہارا کیا خیال ھے۔💞
💞مجھےتم سے محبت ھے مجھےتم محبت ھے۔💞

M.Yahya11
 

زندگی میں آپ یہ جان جائیں گے کہ
ہر اِنسان کا ایک خاص کِردار ہوتا ہے جو آپ سے ملتا ہے ،
کچھ لوگ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائیں گے ،
کچھ آپ سے محبت کریں گے،
کچھ آپ کا امتحان لیں گے ،
کچھ آپ کو استعمال کریں گے ،
کچھ آپ کو مایوس کریں گے
کچھ آپ کو وہ سبق سکھائیں گے جو آپ زندگی بھر نہیں بھولیں گے اور
سب سے اہم وہ ہیں جو آپ میں موجود بہترین خوبیوں کو سامنے لائیں گے !!
💯

M.Yahya11
 

پہلے کی بات اور تھی جب دل میں تھی مقیم
اب تم رگوں میں دوڑتی ہو خون کی طرح 💗

M.Yahya11
 

کہاں سے لاؤں اتنا صبر
تھوڑا سا تم کیوں نہیں آتی.

M.Yahya11
 

السلام علیکم ❤
صبح بخیر
اے دو جہانوں کے رب مجھے بھی اپنی بارگاہ میں بہترین سجدہ کرنے والوں میں شمار کر،
بیشک سجدے کی توفیق تری ہی محبت کی عطا کردہ ہے پس تو ہمیں اپنی محبت سے نواز دے۔!❤
آمین ثم آمین یارب العالمین❤

M.Yahya11
 

اے میرے پروردگار مجھے ذہنی سکون عطا فرما اور میری مصیبتوں کو دور کر۔۔۔😊🥺
آمین ✨♥️

M.Yahya11
 

کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا
انسان کبھی بھی اکیلا نہیں ہوتا، اسے تکلیف دینے کے لئے اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے ، فون دیکھتے ہوئے ،کوئی مخصوص پیغام بھیجتے ہوئے، کتاب پڑھتے ہوئے، خدا کو یاد کرتے ہوئے ،بارش میں ٹہلتے ہوئے، نیز ہر اس مقام پر جہاں وہ کمزور پڑتا ہے..!💯