Damadam.pk
M.Yahya11's posts | Damadam

M.Yahya11's posts:

M.Yahya11
 

السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
صبح بخیر
اللّٰه پاک آپکو تمام پریشانیوں سے محفوظ رکھے. صحت و تندرستی عطا فرمائے. ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے، تنگدستوں کے رزق میں وسعت فرمائے، بیماروں کو شفاء عطا فرمائے۔ہمیں ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنائے اور ہمارى دنيا و آخرت سنوار دے.
آمین

M.Yahya11
 

کبھی جو آؤ تو ماتم کریں____ جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں_ تمہارے بعد کا دکھ

M.Yahya11
 

آزمائشوں کے سفر میں سایہ بھی بے وفا ہو جاتا ہے
آسائشوں کے سفر میں ہجوم بھی باوفا بن جاتا ہے

M.Yahya11
 

الفاظ کتنے بھی خوبصورت کیوں نہ ہو اگر لہجہ میں تاثیر نہ ہو تو اپنا اثر کھو دیتے ہیں ۔

M.Yahya11
 

زندگی بس گزر جاتی ہے کیسے کب اور کہاں یہ احساس تب ہوتا ہے جب ماضی خوبصورت یاد کی طرح لفظوں میں گردش کرنے لگ جاتا ہے۔

M.Yahya11
 

رشتوں میں گنجائش باقی نہ رہے تو کنارہ کشی بہتر ہوتی ہے تاکہ مان برقرار رہ سکے ۔

M.Yahya11
 

آپ کا لالچ دوسروں کو دھوکہ دینے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔

M.Yahya11
 

تقدیر کے لکھے دکھ انسان نہیں ٹال سکتا کیونکہ وہ اپکی پلائنگ کا حصہ نہیں ہوتے اور نہ ہی ان سے نمٹنے کے لیے آپ کے پاس کوئی حکمت عملی پہلے سے تیار ہوتی ہے ۔

M.Yahya11
 

انسان جس سے محبت کرتا ہے رویوں کی تلخیوں کے باوجود بھی اُس سے نفرت نہیں کر پاتا بس رخ بدل جاتا ہے ۔

M.Yahya11
 

خاموشی اور ادب دونوں انسان کی قدر و قیمت میں اضافے کرتے ہیں ۔

M.Yahya11
 

جب آپ کا دل آپ کے قابو میں نہیں ہوگا تو وسوسوں اور بے جا اندیشوں میں ضرور گھرا ہوگا۔

M.Yahya11
 

وقت کے ساتھ جذبے ، امیدیں اور دنیا میں رہنے کی تمنا ماند پڑنے لگ جاتی ہے اور روح اپنے اصل مقام اور قیام کی طرف مڑنے لگ جاتی ہے۔

M.Yahya11
 

اپنی تعریف اور دوسروں کی تنقید کو ہوا نہ دیں یہ دونوں سننے والوں کو تکلیف دیتی ہیں ۔

M.Yahya11
 

ادب، خدمت اور اطاعت محبت کو مکمل کرتے ہیں

M.Yahya11
 

کیوں شرمندہ کرتی ہو رسمی باتیں پوچھ کر
ھمارا حال وہی ھے جو تم نے بنا رکھا ھے۔

M.Yahya11
 

رہے بے چین دل کب تک
ملے کچھ پل تو راحت کے

M.Yahya11
 

جاتی ہی نہیں دل سے تیری یاد کی خوشبو ♡
میں دورِ خزاں میں بھی مہکتا ھی رہا ھوں

M.Yahya11
 

صــبا اُس تک اگر تیری رســـــائی ہو تو کہہ دینــــــــا
خــــبر لیتے نہیں دِل لے کے اچھے دِلـــــــــــرُبا ہو تم

M.Yahya11
 

دل یہی چاہے کہ اُن سب کی بلائیں لے لوں
آج بھی لوگ جو کہتے ہیں تمہارا ہم کو ،،♡

M.Yahya11
 

السلام علیکم
صبح بخیر
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں
ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں
کیا پتہ
کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔
اے میرے مالک
ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،
ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔۔۔۔
آمین الٰہی آمین۔۔