Damadam.pk
M.Yahya11's posts | Damadam

M.Yahya11's posts:

M.Yahya11
 

اسلام علیکم

M.Yahya11
 

کامل یقین تو وہ ہوتا ہے کہ جب آپ دعا مانگ کر انتظار کرنا چھوڑ دیں , صرف یہ سوچ کر" کہ وہ تو اللہ ہے نا , وہ تو سب کی سنتا ہے اور قبول بھی کر لیتا ہے " 🥀

M.Yahya11
 

جس دل میں اللہ کی محبت رہتی ہے۔۔
وہ دل کبھی ویران ہو ہی نہیں سکتا۔۔دل کواللہ کی محبت سے بھرا رکھیں۔۔پھر دل موسموں کے نہیں
موسم دل کے تابع رہیں گے۔۔

M.Yahya11
 

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم 🥀
صبح بخیر 💕
اے اللہ ہماری بخشش کی آڑ میں
ہمارے گناہوں کی جو دیوار کھڑی ہے.....
وہ ہماری کوتاہیوں اور خطاؤں کی بنیاد پر ہے
تو مالک ہے ، 💕
رحمٰن ہے ، 🥀
رحیم ہے🌱
اس گناہوں کی دیوار کو گرا دے ہم نادم ہیں. 🌸
ہماری ندامت کو بخشش کا سبب بنا دے🤲
⚘ *_آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن_* ⚘⁦

M.Yahya11
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ .. !

M.Yahya11
 

کبھی کبھی سمجھ نہیں آتا افسوس کس چیز پر کیا جائے برے انسان کی طبیعت پر___؟؟؟ ان کے ماں باپ پر___؟؟؟؟ ایسے لوگوں پر___؟؟؟؟؟
ایسے لوگوں کے نصیب پر__؟؟؟؟ جو انہوں نے خود لکھوایا ھے اپنے غلط انتخاب پر اپنی عقل پر___؟؟؟ جو بار بار دھوکہ کھاتی ھے یا اپنی غلط فہمی پر__؟؟؟ جو لوگوں کو سمجھنے میں در پیش ہوئی ___

M.Yahya11
 

تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگوں.....!
تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے.......!

M.Yahya11
 

دُور اُفق کی گہری چُپ میں
ہم اکیلے ڈھونڈ رھے ہیں
بِیتے لمحے،کھوئے لوگ.

M.Yahya11
 

رابطے ختم بھی ہو جائیں
رشتے ٹوٹ بھی جائیں
تو بھی
محبتیں ختم نہیں ہوتی
جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں
بالکل اسی طرح
محبت دل سے دستبردار نہیں ہوتی...!

M.Yahya11
 

☜زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں "
زبان کا استعمال سوچ سمجھ کر کیا کیجئے"
دل کی عدالت سے ہر کوئی اتنی آسانی سے باعزت بری نہیں ہوپاتا۔!!!
🥀🌿🌺

M.Yahya11
 

وقت گزر گیا پھر میں نے دیکها زندگی کی ساری چھوٹی چھوٹی سی خوشیاں بہت بڑے بڑے سے پنکھ لگا کے کہیں دور اڑ گئیں !

M.Yahya11
 

فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی۔ اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔
خدا کرے سلامت رہیں وہ لوگ جنہیں ہم روز بہت خلوص سے یاد کرتے ہیں 💕

M.Yahya11
 

مجھے سمجھایا جاتا ھے نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کرو,میں سب کو اب کیا بتاؤں کہ مجھے تو"احساس"اور"لحاظ"کی بیماری ھے...!!! 😏

M.Yahya11
 

مشکل وقت ایک ایسا فلٹر ہوتا ہے
جو آپ کی زندگی کو منافق، لالچی اور مکار لوگوں
سے پاک کر دیتا ہے 🖤

M.Yahya11
 

کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جن کو نا ہم یاداشت سے مٹا سکتے ہیں اور نا موبائل کی بورڈ سے میری طرح میرے موبائل کا کی بورڈ بھی تمہارا عادی ہو چکا ھے ___
جو فقرے جو باتیں میں صرف تم سے کہنے کا عادی تھا وہ آج بھی کبھی تمہاری یاد میں کھو کر ٹائپ کروں تو پریڈکشن میں فوراً سے ایسے الفاظ کے بعد تمہارا نام نمودار ہو کر میرا منہ چڑانے لگتے ہیــــــــں ___
میں اس کو بے بسی سے دیکھ کر مسکرا دیتا ہوں کیونکہ اب تم میری زندگی میں نہیں ہو اور نا کبھی ہو گی لیکن ہاں میرے کی بورڈ میں تمہارے نام کا ہونا مجھے حسین لمحے یاد کروا دیتا ھے____😔😔

M.Yahya11
 

بچے اپنے بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں
محبتیں بھی اور عبادتیں بھی

M.Yahya11
 

ہم زندگی میــــں بہت سے صفات لپیٹ دیتے ہیــــــــں لیکن کوئی ایک صفحہ ایسا ہوتا ھے جو سب سے مختلف ہوتا ھے جس پر ہم واپس آتے ہیں اور نظر ڈالتے رہتے ہیں ___
یہ صفحہ وہ بھی ہو سکتا ھے جس پر زندگی کی کوئی خوشی لکھی ہو یا پھر وہ بھی ہو سکتا ھے جس میں حیاتی کا وہ غم لکھا ہو جس نے ہماری زندگی کا انداز بدل دیا ہو___
بہرحال وہ صفحہ ہماری نظروں میں خاص ہی رہتا ھے__

M.Yahya11
 

اور بے شک ساری بڑائی ساری تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں اور جو خیرہم سے دوسروں تک پہنچتی ہے وہ بھی اللہ ہی کی توفیق سے ہے ہمارا کچھ کمال نہیں ہماری کوئی بڑائی نہیں❤️🌸

M.Yahya11
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷
صبح بخیر 🌷🩷
مالک کائنات! آپ کی ہر دعا جو آپ کے دل میں ہو زبان پر آنے سے پہلے قبول فرمائے بے شمار لازوال خوشیاں اور محبتوں بھری پرسکون زندگی عطاء فرمائے زندگی میں کبھی مایوسی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔
آمین یا رب العالمین🌸

M.Yahya11
 

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان! :";)