Damadam.pk
M.k_26's posts | Damadam

M.k_26's posts:

Social media post
M  : Post by M.k_26 - 
وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب رہتے ہیں
M  : وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب - 
1 month k lia hostl ja rhi hu.zyada khush hona ki zrort ni 🤨ksi ko wps aau gi😀
M  : 1 month k lia hostl ja rhi hu.zyada khush hona ki zrort ni 🤨ksi ko wps aau - 
Social media post
M  : Post by me😊 - 
M.k_26
 

دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی، جو شادی کے لیے فوراً ہاں کر دی
دلہن شرماتے ہوئے بولی: جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا
🤣🤣🤣😍😍

M.k_26
 

ایک چڑیل نے 60 سال کے شادی شدہ جوڑے سے کہا: میں تم دونوں کی ایک خواہش پوری کر سکتی ہوں
بیوی: میں اپنے شوہر کے ساتھ پوری دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں
چڑیل نے چھڑی گھمای تودو ٹکٹیں آگئی
شوہر: مجھے اپنے سے 30 سال چھوٹی بیوی چاہیے
چڑیل نے چھڑی گھمای تو شوہر کو 90 سال کا کر دیا
مرد کو یاد رکھنا چاہیے کہ چڑیل بھی عورت ھوتی ہے
🤣🤣

For friends 😊
M  : For friends 😊 - 
کیسے ما نگیں خدا سے دُعا ان کی خو شیوں کی
جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکارتا ہے درد ملنے کے بعد۔
M  : کیسے ما نگیں خدا سے دُعا ان کی خو شیوں کی جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکارتا ہے درد - 
M.k_26
 

Meri post ko lik na krna walu k lia
K6 b ni ha 😕😛😛

Social media post
M  : Post by me - 
مقدر کے آ گے کب کسی کی چلتی ہے
دُعا ؤں سے اگر یار ملتے تو ہر عا شق ولی ہوتا۔
M  : مقدر کے آ گے کب کسی کی چلتی ہے دُعا ؤں سے اگر یار ملتے تو ہر عا شق ولی - 
Social media post
M  : Post by me - 
Social media post
M  : Post by me😊 - 
M.k_26
 

ایک شخص نے اپنے ملازم کو کئی آوازیں دی مگر وہ نہ آیا۔۔۔
تھوڑی دیر بعد وہ لنگراتا ہو آیا۔۔۔
نوکر:جناب میں چھت سے گر گیا تھا۔۔۔
مالک:چھت سے گرنے میں اتنی دیر کہا لگتی ہے۔۔۔
😯😯🤣🤣

سپنے وہ ہو تے ہیں جو کبھی سو نے نہیں دیتے
اپنے وہ ہوتے ہیں جو کبھی رونے نہیں دیتے۔
😊
M  : سپنے وہ ہو تے ہیں جو کبھی سو نے نہیں دیتے اپنے وہ ہوتے ہیں جو کبھی رونے - 
دولت سے سب کچھ نہیں خریدا جا سکتا😌😒
M  : دولت سے سب کچھ نہیں خریدا جا سکتا😌😒 - 
Social media post
M  : Post by M.k-26 - 
Social media post
M  : Post by me - 
Social media post
M  : Post by M.k-26 - 
Social media post
M  : Post by me -