Damadam.pk
M.k_26's posts | Damadam

M.k_26's posts:

Social media post
M  : Post by me - 
Social media post
M  : Post by me - 
Social media post
M  : Post by me😊 - 
Social media post
M  : Post by M.k-26 - 
M.k_26
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔
🤣🤣🤣

M.k_26
 

ایک گاؤں میں ایک بڑے میاں فوت ہوگئے، مدرسے میں استاد صاحب نے چھٹی کا اعلان کردیا۔
بچے خوشی خوشی مدرسے سے باہر کی طرف بھاگنے لگے۔
سامنے سے دو بوڑھوں کو آتا دیکھ کر ایک بچے نے دوسرے سے کہا:
”یار! وہ دیکھو سامنے سے دو چھٹیاں اور آرہی ہیں۔“

Social media post
M  : Post by me - 
M.k_26
 

شوہر "ہم آج کھانا باہر کھائیں گے۔"
بیوی (خوش ہوتے ہوئے)، "آپ دس منٹ ٹھہریں میں ابھی تیار ہو کر آتی ہوں۔"
"تیار ہونے کی ضرورت نہیں، جا کر کھانا بناؤ۔ میرا کہنے کا مطلب تھا کہ کھانا باہر صحن میں کھائیں گے۔" شوہر نے کہا۔

Miss u friends 💕💕
M  : Miss u friends 💕💕 - 
Sb bdal jata ha wqt k sth 😐
M  : Sb bdal jata ha wqt k sth 😐 - 
Khud ko koi ni janta 😏
M  : Khud ko koi ni janta 😏 - 
Social media post
M  : Post by me 😊 - 
ہے کس کی یہ جرات کہ مسلمان کو ٹو کے
حُریت افکار کی نعمت ہے خداداد۔
M  : ہے کس کی یہ جرات کہ مسلمان کو ٹو کے حُریت افکار کی نعمت ہے خداداد۔ - 
M.k_26
 

ٹیچر: بتاؤ، کائنات کتنی لمبی ہے
بچہ: پانچ فٹ ، دو انچ
ٹیچر حیرت سے: وہ کیسے؟
بچہ: وہ ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔

M.k_26
 

استاد ،شاگرد سے: بگلا ایک ٹانگ پر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟
شاگرد: کیوںکہ اسے معلوم ہے اگر اس نے دوسرا پاؤں بھی اٹھا لیا تو وہ گر جائے گا۔

Social media post
M  : Post by me - 
M.k_26
 

ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔

M.k_26
 

ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا:
”یہ بتاؤ!ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے۔“
اس نے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں، اس شخص نے اس کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا اور بولا:
” یہ ہونے والا تھا۔“

M.k_26
 

مالک:تم چاول بلی کو کیوں کھلا رہے ہو میں نے تمہیں مرغی کو کھلانے کو کہا تھا۔۔
نوکر:جناب وہ اس کے پیٹ میں ہے۔
🤭🤭🤭

M.k_26
 

نوکر اپنے(کنجوس مالک سے)جناب وہ آپ کو گالیاں دے رہا ہے۔
مالک:دینے دو بھا ئی کچھ دے ہی رہا ہے لے تو نہیں رہا۔