مالکنوکر سے)’’دیکھو شرفو!ساتھ گھر میں چور تو نہیں گھس آیا؟‘‘
نو کر:’’رات کو کیا نظر آئے گا ۔صبح دیکھ لیں گے۔‘‘
باپ ‘ بیٹا ، تم بڑے ہو کر کیا بنو گے ، ویسے انسان کو بڑا بننے کی کوشش کرنی چاہیے
بیٹا ‘ ٹھیک ہے ابا جان،میں بڑا ہو کر ہاتھی بنوں گا.
دوست (سردار سے)یہ تم آنکھیں بند کر کے املی کیوں کھا رہے ہو؟
سردار:میں نے اپنی امی سے وعدہ کیا تھا کہ املی کی طرف دیکھوں گا
بھی نہیں۔
مولوی اور حلوہ
ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا
اگلی سیٹ پر ایک عورت بار بار اپنے بچے سے کہ رہی تھی ” بیٹا تم یہ حلوہ کھا لو ورنہ میں اس مولوی انکل کو دے دوں گی
جب عورت نے چوتھی بار یہی کہا تو مولوی بولا ” بہن جی جلدی فیصلہ کر لو تمہاری وجہ سے میں چار اسٹاپ آگے آ چکا ہوں
🤭🤭🤭
پروفیسر: چاند پر پہلا قدم کس نے رکھا تھا؟
سٹوڈنٹ: نیل آرم سٹرونگ نے
پروفیسر: بالکل صحیح اور دوسرا؟
سٹوڈنٹ: دوسرا بھی اُسی نے رکھا تھا، لنگڑا تھوڑی تھا وہ!!
ٹیچر – اپنے پاپا کا نام انگلش میں لکھو
Beautiful Red Underwear – سٹوڈنٹ
ٹیچر – بدتمیز، ہندی میں بتاؤ
سٹوڈنٹ – سندر لال چڈی
تین غیر حاضر دماغ پروفیسر ریلیوے سٹیشن پر کھڑے باتیں کر رہے تھے . وہ باتوں میں اتنے محو ہوے کہ گاڑی آنے کی خبر تک نہیں ہوئی. چند منٹ بعد گاڑی نے وسل دی تو وہ چونکے اور گھبرا کر ایک ڈبے کی طرف دوڑے . دو تو کسی نہ کسی طرح چڑھ گئے لیکن تیرسے صاحب نہ چڑھ سکے .
ایک قلی نے کہا
“کوئی بات نہیں صاحب جی! دوسری گاڑی سے چلے جانا !!”
پروفیسر بولے !
“وہ تو میں چلا ہی جاؤں گا. مگر ان دونوں کا کیا ہو گا جو مجھے چھوڑنے آے تھے “
ہا ہا ہا ہا ہا …….
ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، گوشت اور انڈے
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، دودھ اور گوشت
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟
شاگرد تنگ آ کر بولا
ہر روز ہوم ورک
ہا ہا ہا ……….
🤣🤣🤣
ایک سردار نے روڈ پر کھڑی کار کے نیچے کتے کو لیٹا ہو دیکھا۔
تو کتے کو دم سے پکڑ کے کھینچا اور بولا۔
’’باہر نکل بڑا آیا مکینک کا بچہ ‘‘
😂🙃🤭🤭
سردار ایک درخت پر چڑھا ۔۔۔
بندر:اوپر کیوں آئے۔۔
سردار:سیب کھانے ۔۔۔
بندر:مگر یہ تو آم کا درخت ہے۔۔۔
سردار:کر دی نہ جانوروں والی بات۔۔
میں سیب ساتھ لا یا ہوں۔۔
مجسٹریٹ: ”تم پانچویں بار عدالت میں آرہے ہو۔ تمہیں شرم نہیں آتی؟“
چور: ”اور آپ جو ہر روز آتے ہیں، آپ کو تو ڈوب کر مرجانا چاہیے۔“
🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain