شیخ میمان سے ”لیجئے نا اور رس گلہ ؟“ میمان نے کہا ۔ ”نہیں شکریہ میں پہلے ہی چارلے بیٹھا ہوں ۔“ شیخ بولا ”خیر لےے تو آپ نے سات ہیں مگر یہاں گن کون رہا ہے🙄 ؟“
شیخ کیس جیت گیا تو شیخ کیس جیتا تو خوش ہو کر وکیل کو 20 روپے دے دئیے وکیل ‘ یہ میرے ڈرائیور کے لیے ہیں یا چپڑاسی کے لیے شیخ ‘ آپس میں تینوں بانٹ لو 🤣🤣🤣
مجرم کا اناڑی وکیل مجرم ‘ کوشش کرنا مجھے پھانسی نہ ہو ، عمر قید بھلے ہو جاے وکیل ‘ ٹھیک ہے اگلے دن مجرم ‘ وکیل صاحب کیا بنا وکیل ‘ بڑی مشکل سے عمرقید کروائی ہے ورنہ جج تمہیں رہا کرنے پر تلا ہوا 😌تھا
باپ ‘ بیٹا میرے لیے ایک گلاس پانی لانا بیٹا ‘ سوری ابو میں گیم کھیل رہا ہوں ، میں پانی نہیں لا سکتا اتنے میں دوسرا بیٹا بولا ابو یہ تو ہے ہی بدتمیز .. جائیں آپ خود جا کر پی لیں 😉😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain