Damadam.pk
M.k_26's posts | Damadam

M.k_26's posts:

Apna garor apna pas rkha hm sa to apna ni sambala jata😏
M  : Apna garor apna pas rkha hm sa to apna ni sambala jata😏 - 
Social media post
M  : Post by M.k_26 - 
Social media post
M  : Post by M.k_26 - 
Social media post
M  : Post by M.k_26 - 
M.k_26
 

زندگی میں رشتےدار سیدھے منہ بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے
اور
مرنے کے بعد منجی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
” وے تو بولدا کیوں نہئ “
😀😀

M.k_26
 

بیوی ‘ میری طرف منہ کر کے سوئیں ، مجھے ڈر لگتا ہے
شوہر ‘ اچھا تو بس تم نے ہی جینا ہے، میں بےشک ڈر ڈر کے مر جا وُں
😆😆

M.k_26
 

باپ ‘ بیٹا ، تم بڑے ہو کر کیا بنو گے ، ویسے انسان کو بڑا بننے کی کوشش کرنی چاہیے
بیٹا ‘ ٹھیک ہے ابا جان،میں بڑا ہو کر ہاتھی بنوں گا.
🤣🤣🤣

Social media post
M  : Post by M.k_26 - 
M.k_26
 

ٹیچر! بلال بتاؤ کہ راوی دریا کہاں بہتا ہے
بلال! زمین پر
ٹیچر! نقشے میں بتاؤ کہاں بہتا ہے
بلال! نقشے میں کیسے به سکتا ہے، نقشہ گل نئی جاے گا
🤭🤭🤭

M.k_26
 

بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا ‘ یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے ”
بچہ ‘ ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘ تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘ میریاں لتاں دیکھ کے دس
🤣🤣

Social media post
M  : Post by |`\/`|●|< - 
Social media post
M  : Post by M.k - 
ہرمشکل آساں ہوتی ہے
جب تک زندہ ماں ہوتی ہے۔
M  : ہرمشکل آساں ہوتی ہے جب تک زندہ ماں ہوتی ہے۔ - 
Social media post
M  : Post by M.k - 
کل رات انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا ، تو میں گھر والوں کے پاس جا کر بیٹھ گئ …
یار – وہ بھی اچھے لوگ ہیں…..
M  : کل رات انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا ، تو میں گھر والوں کے پاس جا کر بیٹھ گئ …  - 
بچپن میں سب سے زیادہ اداسی تب ہوتی تھی جب امی کہتی تھی ، ” چلو مہمان جو پیسے دے کر گنے ہیں وہ مجھے دو شاباش “

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..
M  : بچپن میں سب سے زیادہ اداسی تب ہوتی تھی جب امی کہتی تھی ، ” چلو مہمان جو پیسے - 
میں: امی میں نے فون چارج پر لگایا تھا نہیں ملا

امی: میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی
M  : میں: امی میں نے فون چارج پر لگایا تھا نہیں ملا امی: میں نے بھی نیک اولاد - 
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں 
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
M  : پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس - 
رشتےدار ‘  اور بیٹا آگے کیا پلان ہے
میں ‘  بس انٹی آپ کے جاتے ہی نمکو کھاؤنگی سموسے تو آپ سارے کھا گئی ہیں
🤭🤭
M  : رشتےدار ‘ اور بیٹا آگے کیا پلان ہے میں ‘ بس انٹی آپ کے جاتے ہی نمکو - 
M.k_26
 

رشتےدار ‘ اور جو شخص بازار میں چلتے ہوئے اِن الفاظ کا کثرت سے ورد کرے گا ، انشا اللہ وہ مالا مال ہو جائے گا۔
۔
۔
۔
۔
اللہ کے نام پہ دے دے بابا۔