Damadam.pk
M.k_26's posts | Damadam

M.k_26's posts:

Social media post
M  : Post by M.k - 
M.k_26
 

یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
😔😔

M.k_26
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر 
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو
M  : کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر - 
M.k_26
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
Thnks jin 😒

M.k_26
 

پنجابی:’’مالٹے دا کی ریٹ اے؟‘‘
ریڑھی والا:’’پنجابی !100روپے دے 10‘‘۔
ریڑھی والا:’’پنجابی:’’یار !کُج تے گھٹ کر‘‘۔
ریڑھی والا:’’بادشاہو !80روپے دے 8لے جاؤ‘‘۔
پنجابی:’’اے ہو ئی ناں گَل ۔چل لفافے وِچ 8مالٹے پادے۔‘‘

M.k_26
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے
لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے
M  : انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے - 
اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا 
جھانکئے مت جناب آنکھوں میں
M  : اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا جھانکئے مت جناب آنکھوں میں - 
M.k_26
 

ایک پنجابی:کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا ہوئی۔
جج نے پو چھا :’’کو ئی آخری خواہش ؟‘‘
پنجابی :’’جج صاحب! میری تھا ویں تُسی لڑک جاؤ!!‘

M.k_26
 

Wo kb c chez ha jb barish hoti ha to upr chli jati ha ???🤔
Jaldi btai

کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا 
لہجہ بدل ، تیور بدل ، نظریں بدل اور مار دے
M  : کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا لہجہ بدل ، تیور بدل ، نظریں بدل اور مار - 
Do you know?
M  : Do you know? - 
M.k_26
 

سردار:یار میرے لیے کسی اچھی سی لڑکی کا رشتہ بتا۔
دوست:یار ایک لڑکی ہے بی کام کی۔
سردار:یار کسی بھی قوم کی ہو۔بس پڑھی لکھی ہونی چاہیے۔

M.k_26
 

ایک سردار دوسرے سردار سے:یار جہاز جب چلتا ہے تو اس کے دروازے
کیوں بند ہوتے ہیں؟
دوسرا سردار:کا فی دیر سوچنے کے بعد یار تا کہ کو ئی (جوس قلفی)
والا نہ چڑھ جائے۔🤣🤣🤣

Social media post
M  : Post by M.k😊 - 
Social media post
M  : Post by M.k - 
M.k_26
 

ایک پاگل آدمی بہت دیر سے چاند کو دیکھ رہا تھا اور جب تھک گیا تو بولا۔
جلتے رہو بیٹا جب صدر صاحب بجلی کا بل بھیجے گا تب پتا چلے گا۔🤣🤣🤣

M.k_26
 

چھوڑ دیا سب کو بلا وجہ تنگ کرنا
جب کوئ اپنا مانتا ہی نہیں تو احساس دلا کر کیا کرنا

M.k_26
 

نئے دور کے عشق کا یہی افسانہ ہے
معشوق کے ڈانٹوں کے سوا کچھ نہ کھانا ہے۔😀😀😀