Damadam.pk
M.shabi's posts | Damadam

M.shabi's posts:

M.shabi
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
😥😥😥😥
M Shabi kasuria
Pu Lahore

M.shabi
 

تمہاری ذات سے آگے دکھائی کچھ نہیں دیتا...!
محـــبـــــت مشـورہ نہیں جو سارے شہر سے کرلیں❤
M Shabi kasuria....
Pu Lahore
💓💓💓

M.shabi
 

سچ پوچھتے ہو تو _____ ایک بات کہوں صاحب
تماشا ھے جسموں کا____ محبت مر چکی ھے💔💔🤘
Reality
M Shabi kasuria...
💓💓💓💓

M.shabi
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
M Shabi kasuria....
Pu Lahore
💓💓💓💓

M.shabi
 

💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
M Shabi kasuria....
Pu Lahore

M.shabi
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
😜😜😜 دما دم😛😛😛
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں
M Shabi.....
😜😜😜😜

M.shabi
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
M Shabi kasuria....
💓💓💓💓

M.shabi
 

❤بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے
ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے
M Shabi kasuria....
💓💓💓

M.shabi
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
M Shabi kasuria...
💓💓💓

M.shabi
 

گاؤں میں سب کچھ ہی اپنا تھا
تیرے لاہور میں کرایہ دار ہوئے بیٹھے ہیں
😜😜😜😜😜
M Shabi kasuria at crescent Hostel Punjab Lahore....

M.shabi
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
M Shabi kasuria.......
Of Kasure city.
Studied at university of punjab
Lahore

M.shabi
 

نہیں ہوتے برداشت " تــــــم " پر دو نقطے
تبھی تو کہتا ہوں " ہـــــــم" ہو جائیں
😥😥😥😥
M Shabi....

M.shabi
 

آدھی زندگی گذار دی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے
اور سیکھا تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانا۔
Reality
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

ایک پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیی لکھ سکتے تو کوشش کر کے ایک اچھا ربڑ بن جاو تا کہ کسی کا غم تو مٹا سکو
Ya cheez create karo apna ander damadam waloo
M Shabi....
💓💓💓

M.shabi
 

*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
Reality
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞
M Shabi....
💓💓💓💓
Carry on dhondooo on Ko jo ap sa payar karta han

M.shabi
 

اسے کہنا!! "جفت" اور"طاق" کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ،،،
S
ہمیں جب بھی لگی"ضرب"لگی تقسیم ہوۓ اور ہم بکھر گۓ....
M Shabi.....
😘😘😘😘

M.shabi
 

ہم وقـت پاس کـرنے والے نہیں رونـق مـحفـل ہیں....!
مـدتوں یاد رکـھـو گے کہ دما دم مـیـں آیا تھـا کـوئی...!!👉.  
M shabi......
نا چیز 🙏🙏🙏🙏
😘😘😘😘

M.shabi
 

#تُم تو رہ لیتے ہو_______ہمھارے بِنا..❤️
#پتا نہیں کیوں_____ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن..😊👉
M Shabi.....
💓💓💓💓

M.shabi
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!
M Shabi....
💓💓💓💓