Damadam.pk
M.shabi's posts | Damadam

M.shabi's posts:

M.shabi
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔
M Shabi.....
💓💓💓

M.shabi
 

*اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕* 💕
*ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕* 💕
M Shabi....
😘😘😘😘

M.shabi
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
M Shabi.....
😘😘😘😘

M.shabi
 

❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
Please apna ikhlaq behtar karo
M Shabi....
💓💓💓

M.shabi
 

اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے۔۔۔۔❣
ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل آئیں گے۔۔
M Shabi.....
😘😘😘😘

M.shabi
 

*💕سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے - جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے💕*
So please apna ap ko thek Kia gayaa
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
آج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں
M Shabi.....
😘😘😘😘

M.shabi
 

جس دن کرے گا یاد وہ میری محبت کو
💓💓💓💓
روے گا وہ اک دن خود کو بے وفا بول کر
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

ؓتحلق ختم کرنے کا اختیار تھا اسُے
پر جو وہ بنا رہا تھا
۔وہ بہانے عجیب تھے
M Shabi....
😘😘😘😘

M.shabi
 

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا
%< صاحب>%
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
M shabi......

M.shabi
 

💖ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖
��پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو
M shabi.....
😘😘😘

M.shabi
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں
M shabi.....
😘😘😘😘

M.shabi
 

Damadam ka loog itna kanjoos han Koi kisi ko follow bhi Nhi karta itna din ho gya mujha join Kia kooo Ma too ha raha ho
Bye😥😥😥😥
Koi follow hi Nhi karta yar

M.shabi
 

Kindly
Corona virus ko Mazak Na samjhaan ya Allah ka Azab Ha or ya disease ka bara Ma 1981 Ma bataya gya ha end of day Nami book 1981 Ma is ki prediction kar di gayi thi.
Allah sa dua karo hm is sa mahfooz rahan
Isa Mazak Na samjhaan please 🙏🙏🙏

M.shabi
 

تیرا رتبہ بلند سہی
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
دیکھ میں بھی خُدا کا بندہ ہوں
M shabi.....
اخلاق سے بڑھ کر کچھ نہیں
جو ہمارے معاشرے میں بہت کم دکھائ دے رہا ہے
💓💓💓💓💓

M.shabi
 

یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو
میرا رب راستے بناے گا
M shabi......
نا چیز 🙏🙏🙏🙏No attitude. trust on Allah Almighty
.میرے لیے میرا رب کافی ہے

M.shabi
 

Mujha follow karo Na karo
Per
Kindely
اپنے اندر اخلاق پیدا کرو
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
M shabi......

M.shabi
 

❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
M Shoaib
😘😘😘😘😘

M.shabi
 

کسی کے ساتھ نہ ہو ایسا حادثہ یا رب
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
کسی کے پیار کو کسی سے پیار ہو جاے
M shabi.....
😘😘😘😘😘😘