https://youtu.be/QOUFZFKTzAY?si=TEUWXiSt_DY8fkUM
.
.
.
💖 Harrdy Sandhu - Backbone 💖 | Jaani | B Praak | Zenith Sidhu | Romantic 4K Music Video
https://youtu.be/RgzLnmTaCAU?si=NuOP_OVLR7ty8yOF
.
.
.
Kusu Kusu Song Ft Nora Fatehi | Satyameva Jayate 2 | John A, Divya K | Tanishk B, Zahrah Khan, Dev N
https://youtu.be/huxhqphtDrM?si=xrzhcPnCOdF9XpLn
.
.
.
Besharam Rang Song | Pathaan | Shah Rukh Khan, Deepika Padukone | Vishal & Sheykhar | Shilpa, Kumaar
سکول ٹائم میں جتنی لڑکیاں پیارے پیارے لڑکوں سے دوستی کرنے میں نخرے کرتیں تھیں یا بات کرنے میں
ان میں سے اکثر کے شوہر دیکھ کر دل کو بڑا سکون ملتا ہے جو کالے کالے اور کوجے ہوتے ہیں۔
وہ تھیں اسی لائق
😂🤣😂🤣😂🤣😂
https://youtube.com/shorts/Sqfok6ubXXc?si=dp-TnmK45hek4GXL
.
.
.
ویڈیو لازمی دیکھے
گائے کی شکل میں مچھلی
آسان الفاظ میں کہوں تو میں سمندر جیسا ہوں جتنی میری گہرائی میں ڈوبتے جاؤ گے تاریکی پاؤ گے۔
mujhy gandi girls passand hain achi girls mujh sy door raha karain please
سوچ رہا ہوں اُردو کی جگہ جاپانی زبان میں پیغام بھیجا کروں ویسے بھی ادھر میری باتیں کم ہی لوگوں کو سمجھ آتیں ہیں چلو جو دو چار جاپانی چائنیز ہونگے وہ تو میری ساری بات سمجھے گے۔
🤣😂🤣😂🤣😂🤣
کہاں ہیں سارے ہیرو؟
جاؤ تمہیں فلسطین،غزہ،کشمیر وغیرہ بلا رہے ہیں،وہاں جاکر اپنے آقا کا دین نافذ کرواؤ یہاں تمہارا حلوہ نہیں پکے گا دال اور پائے تو سوچنا بھی مت
پہلے یہ دمادم ہندوؤں سے بھرا پڑا تھا پھر ادھر بیشمار مختلف فرقوں کے لوگ آکر بس گئے پھر اچانک پتہ نہیں کہاں سے مسلمان پیدا ہو گئے اور اب صرف منافق ہی ذیادہ تر دمادم استعمال کرتے ہیں یا پھر جاہل لوگ۔
ہم تو سارا دن شام وغیرہ کاموں میں مصروف رہتے ہیں اور ادھر بھی بڑی بڑی داڑھی والے آجاتے ہیں میرے پاس اپنے دین کی باتیں لیکر جو انہیں انکی وراثت میں ملا ہوتا ہے،یہ دیکھ کر مجھے افسوس بھی ہوتا ہے کہ اتنے سالوں سے انکو قرآن مجید کے احکامات کے بارے میں بھی صحیح علم نہیں ہے۔
میری طرح تم باتیں کرنا سیکھ بھی جاؤ گے تو یاد رکھنا ایک مشکل تمہیں ضرور ملے گی اور وہ ہے علم کی
کیوں کہ منافقوں کا علم کب کا اللّٰہ چھین چکا ہے اور بدلے میں انکو صرف ذلالت دی چاہے تو وہ مساجد یا گھروں میں پانچ وقتی نمازی ہو
چاہے تو رمضان کے پورے روزے رکھے حج کرے یا عمرے
ایسے کسی کی کوئی عبادت رب کو نہیں چاہیئے
جاہلوں کے پیچھے تو نماز نہیں ہوتی اور تم چاہتے ہو کہ تمہارے کلموں پہ کافر ایمان لے آئے گے۔
ایسا ہوتا تو آج کشمیر ہندوؤں کے پاس نہیں مسلمانوں کے پاس ہوتا غزہ فلسطین میں کب کا امن ہو چکا ہوتا۔
کربلا کا فیصلہ کب کا ہو چکا ہے مگر یہ لوگ آج بھی غیر مناسب باتیں کریدتے ہیں اور وہ باتیں نکال کر لاتے ہیں جنکا جواب قرآن مجید بہت پہلے دے چکا ہے۔
آج دنیا میں کیا ہورہا ہے وہ کسی کو نظر نہیں آریا،تمہارے اسرائیل کے جھنڈے کو جلانے سے کیا وہاں فلسطین اور غزہ میں امن ہو جائے گا یا اسرائیل کا جھنڈا سڑکوں پہ رکھ کر اوپر پاؤں رکھ کر کودنے سے امن ہو جائے گا؟
اگر ایسا ہوتا تو بہت پہلے ہو چکا ہوتا
جتنی تباہی ہوئی سب تمہاری جاہلیت اور ناانصافیوں کی وجہ سے ہوئی
کربلا میں تو صرف 72 شہید ہوئے جبکہ فلسطین اور غزہ میں لاکھوں کی تعداد ہو چکی ہے
اب تمہاری سب کی غیرت کہاں گئی؟
معذرت وہ تو تم بہت کم داموں میں فروخت کر چکے ہو کیوں کہ تم تو غلام ہو وہ بھی اجرتی
باتیں کرنی آتی ہے تمہیں صرف اور دکھاوے کے مسلمان ہو تبھی آج ساری دنیا کے مسلمان پریشان ہیں کیوں کہ تمہارے دلوں میں کچھ اور ہوتا ہے اور زبانوں پہ کچھ اور
تم خود کو دھوکے میں رکھ سکتے ہو مگر اللّٰہ کو نہیں جاہلوں
تمہیں کربلا یاد ہے مگر آج جو فلسطین میں کربلا سے بھی ذیادہ لوگوں کی شہادتیں ہو چکی ہیں یا جو اپاہج ہو چکے انکو دیکھ کر بھی کچھ عبرت نہیں پکڑتے ہو اور کھلم کھلا بےحیائی کے کام کرتے ہو،ہر بدعت کو مانتے ہو مگر اصل رب کا حکم کیا رسولوں کی تعلیمات سب بھول چکے ہو،گروہ بنا کر کہیں بھی حملہ کر دیتے ہو جاہلوں کیطرح اور ہمیشہ منہ کی کھاتے ہو۔
یہ ہی سب کچھ ہوا ناں غزہ اور فلسطین میں اور دیگر اسلامی ممالک میں کہ جب خود مسلمان اپنے اللّٰہ نبی کے حکم نہیں مانتے تو ایسے ہی پھر انعام ملتے ہیں۔
اس وقت تم کہاں تھے جب انسانوں پہ تم لوگوں نے ظلم ڈھائے کیا تمہارا مذہب اسلام تمہیں یہ ہی تعلیم دیتا ہے کہ ظلم کرو تلوار کی نوک پہ یا پھر زبردستی لوگوں سے کلمے پڑھواتے رہو یا پھر اللہ رسولوں کے نام پہ ڈاکے ڈالتے رہو؟
وہ زمانے اور تھے جب گھر کچے اور مومنین کے ایمان پکے ہوتے تھے۔
بچوں آپکو پتہ ہے بہت سے لوگ نبیوں،رسولوں،صحابہ اور اچھے لوگوں وغیرہ سے بغض کیوں رکھتے ہیں؟
کیوں کہ وہ انکی برابری نہیں کر سکتے ہیں،انکی طرح صبر نہیں کر سکتے ہیں انکی طرح اپنے مذہب اسلام کے لیے بیشمار قربانیاں نہیں دے سکتے ہیں انکی طرح ہجرت نہیں کر سکتے ہیں تو وہ پھر بغض ہی رکھ سکتے ہیں۔
جن لوگوں کی آپ اوقات سے باہر ہوتے ہو وہ پھر آپکو طعنے ہی دے سکتے ہیں۔
لڑکیاں اگر اپنے میکے میں جھاڑو پونچھا کرتیں ہیں تو یاد رکھنا سسرال میں انکو جھاڑو پونچھے کے ساتھ ساتھ ہانڈی روٹی کپڑے دھونا بچوں کے پیمپر وغیرہ بھی بدلنا پڑیں گے،بازار سے سبزی وغیرہ بھی خرید کے لانی پڑے گی
بچوں کو قرآن مجید بھی پڑھانا پڑے گا اور سکول کا ہوم ورق بھی کرانا پڑے گا
اور تو اور جس وقت وہ مانگے گے رات یا دن کے وقت انکو دینی بھی پڑے گی۔
😂🤣😂🤣😂🤣
اے انسان تو بھی کن کے لیے اتنا مال اکھٹا کر رہا ہے؟
جو مرنے کے بعد تیری قبر پہ فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آئے گے۔
https://youtu.be/tY09CIVRnnQ?si=QzP1URg5y1wyacg2
.
.
.
Mein Bhi Tou Pukara Jaon ga | Hamid Ali Khan (ISPR Official Video)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain