Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

Ye Akhri Palet Hai Khalyji Ki
M  : Ye Akhri Palet Hai Khalyji Ki - 
KALAYJI
M  : KALAYJI - 
Abhi to party shuru hui hai
M  : Abhi to party shuru hui hai - 
یہ دیکھو میری جان خود دینے آئی تھی دو کلو سے ذیادہ صرف کلیجی ہے اور دل الگ ہے وہ نہیں کلیجی کیساتھ ملایا 
پھر کہتے ہو جانیں بےوفا ہوتیں ہیں۔
محبت سچی ہو اور نصیب میں کلیجی لکھی ہو تو ضرور مل جاتی ہے۔
M  : یہ دیکھو میری جان خود دینے آئی تھی دو کلو سے ذیادہ صرف کلیجی ہے اور دل الگ - 
MAKT_PAK
 

میں یہ سوچ رہا ہوں دنیا میں ایک حور جیسی بیوی سے شوہر جان چھڑواتا ہے جنت میں تو ستر ستر حوریں ہونگی وہاں کیا کرو گے؟

یہ ابھی تھوڑی دیر پہلے بیل ذبح ہوا گلی میں
M  : یہ ابھی تھوڑی دیر پہلے بیل ذبح ہوا گلی میں - 
MAKT_PAK
 

بس ترا اسم مناجات میں رکھا ہوا ہے
گردش وقت کو اوقات میں رکھا ہوا ہے
یہ ترے عدل و مساوات میں رکھا ہوا ہے
تو نے تو اجر بھی درجات میں رکھا ہوا ہے
اب مجھے جا کے ہر اک در پہ صدا دینی ہے
جب مرا رزق ہی خیرات میں رکھا ہوا ہے
اپنی ہر بات پہ ہوتا ہے ولایت کا گماں
عشق نے کیسے طلسمات میں رکھا ہوا ہے
تو نے جو آخری مکتوب مجھے بھیجا تھا
میں نے اک عمر سے برسات میں رکھا ہوا ہے
رونق شہر کبھی راس نہیں آئی ذکیؔ
دل کو بہلا کے مضافات میں رکھا ہوا ہے
ارشد عباس ذکی

MAKT_PAK
 

میں نے بننا تھا کیا، بنا جنگل
ایسا ویسا نہیں، گھنا جنگل
ایک وحشت نئی ملی مجھکو
لوگ کہنے لگے نیا جنگل
ایک دل میں ہزار غم یعنی
دشت ہی دشت سے بھرا جنگل
مجھ پہ فلمیں بنائی جائیں گی
لوگ لکھیں گے ایک تھا جنگل
تیرے آنے سے ہو گئے آباد
میرے گاؤں کے بے بہا جنگل
ایک جنگل کو مل گئی وحشت
ایک وحشت کو بھا گیا جنگل
اُن بزرگوں کو ڈھونڈتا ہوں میں
جن کا مسلک ہے دل، خدا ، جنگل
تجھ سے صحرا ہزار پھرتے ہیں
کوئی مجھ سا ہے سر پھرا جنگل؟
اسامہ عندلیب

MAKT_PAK
 

جو کارِ عشق میں عرصہ لگا کے بیٹھے ہیں
ہم ان کے سامنے چشمہ لگا کے بیٹھے ہیں
تمہارے جسم میں اتنا لہو نہیں ہو گا
ہم ایک نظم پہ جتنا لگا کے بیٹھے ہیں
میں ان کی جیت کی خوشیاں منایا کرتا تھا
جو میری ہار پہ پیسا لگا کے بیٹھے ہیں
خدا سے آگے کوئی آرزو بھی باقی نہیں
سو کوہِ طور پہ خیمہ لگا کے بیٹھے ہیں
مرے دماغ میں کچھ بد تمیز سینا پتی
تمہاری یاد کا جھنڈا لگا کے بیٹھے ہیں
لگی ہوئی ہیں جبینیں یہاں پہ سجدوں میں
سو ہم جبین پہ سجدہ لگا کے بیٹھے ہیں
نظارو آؤ زیارت کرو نظارے کی
حضور آنکھ میں سُرمہ لگا کے بیٹھے ہیں
اسامہ آپ یہ چپرہ اتارئیے خود سے
یہ کیا عجیب سا چہرہ لگا کے بیٹھے ہیں
اسامہ عندلیب

MAKT_PAK
 

میں کل خدا سے ملوں گا اسی بیان کے ساتھ
ہماری بن نہ سکی تھی ترے جہان کے ساتھ
کوئی گلی نہیں آتی مری گلی کی طرف
کوئی مکان نہیں ہے مرے مکان کے ساتھ
کسی کا رزق نہ چھیینو بھئی رقیب میاں
نئی دکان نہ کھولو مری دکان کے ساتھ
مری پتنگِ تخیل زرا سی ڈھیل تو مانگ
میں اس جہاں کو بدل دوں تری اُڑان کے ساتھ
ہماری پہلی محبت تھا وہ زبان دراز
پھر اس کے بعد محبت ہوئی زبان کے ساتھ
اسامہ عندلیب

Beautiful People image
M  : ایک میں ہوں اور باقی میری فیملی ہے۔ - 
Abhi ye beef pakaya hai
Yaqeen jano bouth mazy ka spicy bna hai
Ye meet mohly sy aya tha
M  : Abhi ye beef pakaya hai Yaqeen jano bouth mazy ka spicy bna hai Ye meet - 
MAKT_PAK
 

https://www.youtube.com/live/p8De69kkDzE?si=Qx9iuhNONLZUArho
.
.
.
Asli gurbt to yahan hai
lazmi dekhy

MAKT_PAK
 

آنکھ میں خواب نہیں خواب کا ثانی بھی نہیں
کنج لب میں کوئی پہلی سی کہانی بھی نہیں
ڈھونڈھتا پھرتا ہوں اک شہر تخیل میں تجھے
اور مرے پاس ترے گھر کی نشانی بھی نہیں
بات جو دل میں دھڑکتی ہے محبت کی طرح
اس سے کہنی بھی نہیں اس سے چھپانی بھی نہیں
آنکھ بھر نیند میں کیا خواب سمیٹیں کہ ابھی
چاندنی رات نہیں رات کی رانی بھی نہیں
لیلی حسن ذرا دیکھ ترے دشت نژاد
سر بسر خاک ہیں اور خاک اڑانی بھی نہیں
کچے ایندھن میں سلگنا ہے اور اس شرط کے ساتھ
تیز کرنی بھی نہیں آگ بجھانی بھی نہیں
اب تو یوں ہے کہ ترے ہجر میں رونے کے لئے
آنکھ میں خون تو کیا خون سا پانی بھی نہیں
ایوب خاور

ہم اپنے چھوٹے بھائی عبدالسلام کے لیے ایک اچھی سلجھی ہوئی پڑھی لکھی لڑکی ڈھونڈ رہے ہیں جو اسکے ساتھ شادی کرے اور عبدالسلام کو اور اسکے گھر والوں کو خوش رکھے۔
لڑکے کا گھر اپنا ذاتی ہے،پیسہ بہت ہے اسلیئے کام وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی،جو بھی لڑکی عبدالسلام میرے چھوٹے بھائی سے شادی کرے گی وہ بہت خوش رہے گی۔
M  : ہم اپنے چھوٹے بھائی عبدالسلام کے لیے ایک اچھی سلجھی ہوئی پڑھی لکھی لڑکی - 
MAKT_PAK
 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا

ضرورت برائے رشتہ
یہ ایک دکھی بیوہ کا ہاتھ ہے
M  : ضرورت برائے رشتہ یہ ایک دکھی بیوہ کا ہاتھ ہے - 
MAKT_PAK
 

https://youtu.be/-gOqIpqYSnw?si=VN3esudCCHxAwsGF
.
.
.
Dil Se Juda Ehsaah Hai Tu ( 4K Video) Alka Yagnik | Kumar Sanu | Himesh Reshammiya | Taarzan Song

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/DIJW7rWPkSw?si=BtwV2oHDOjRBxmsP
.
.
.
Main Hoon Na Title Song Full Video | Main Hoon Na | Shahrukh Khan, Zayed Khan

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/khNmDLeBUVc?si=jYiNN4b4Sv4PVeUI
.
.
.
तुझको न देखूँ तो | Tujhko Na Dekhun To | Jaanwar | Akshay Kumar | Emotional Song