ہم یہ تو نہیں کہتے کہ غم کہہ نہیں سکتے
پر جو سبب غم ہے وہ ہم کہہ نہیں سکتے
ہم دیکھتے ہیں تم میں خدا جانے بتو کیا
اس بھید کو اللہ کی قسم کہہ نہیں سکتے
رسوائے جہاں کرتا ہے رو رو کے ہمیں تو
ہم تجھے کچھ اے دیدۂ نم کہہ نہیں سکتے
کیا پوچھتا ہے ہم سے تو اے شوخ ستم گر
جو تو نے کئے ہم پہ ستم کہہ نہیں سکتے
ہے صبر جنہیں تلخ کلامی کو تمہاری
شربت ہی بتاتے ہیں سم کہہ نہیں سکتے
جب کہتے ہیں کچھ بات رکاوٹ کی ترے ہم
رک جاتا ہے یہ سینہ میں دم کہہ نہیں سکتے
اللہ رے ترا رعب کہ احوال دل اپنا
دے دیتے ہیں ہم کر کے رقم کہہ نہیں سکتے
طوبائے بہشتی ہے تمہارا قد رعنا
ہم کیونکر کہیں سرو ارم کہہ نہیں سکتے
جو ہم پہ شب ہجر میں اس ماہ لقا کے
گزرے ہیں ظفرؔ رنج و الم کہہ نہیں سکتے
بہادر شاہ ظفر
محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
خوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
غنیمت تم اسے سمجھو کہ اس خم خانہ میں یارو
نصیب اک دم دل خرم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
دلاؤ حضرت دل تم نہ یاد خط سبز اس کا
کہیں ایسا نہ ہو یہ سم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
ہمیشہ چاہتا ہے دل کہ مل کر کیجے مے نوشی
میسر جام مے جم جم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ
کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
رہے حرص و ہوا دائم عزیزو ساتھ جب اپنے
نہ کیونکر فکر بیش و کم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
ظفرؔ سے کہتا ہے مجنوں کہیں درد دل محزوں
جو غم سے فرصت اب اک دم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
بہادر شاہ ظفر
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
کہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں
کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں
یہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
بہادر شاہ ظفر
https://www.youtube.com/live/1mYzBgRV6-k?si=WEV37iBKMm1o5U3t
.
.
.
BOL NEWS LIVE
https://youtu.be/-562Q4MjdeA?si=K2sIAJO1vbmffYgi
.
.
.
MERA SAMAA FM 107.4
Slow Jams with Sana Humayun | 02 MAY 2024 | Broadcaster & Actress | Wellness Coach
https://www.facebook.com/reel/1663106701092403?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v
.
.
.
سونے جیسی قیمتی دھات آپ اپنے گھر پہ بھی بنا سکتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھیں اور اپنے دوستوں کو ضرور شئیر کریں۔
بہت سے بڑے فلاسفر لوگوں کا کہنا ہے لمبے لوگوں کی عقل ٹخنوں میں ہوتی ہے جبکہ چھوٹے قد کے انسان میں تو عقل نام کی شے ہی نہیں ہوتی ہے۔

راولپنڈی ڈھیری حسن آباد،سبزہ زار،تلسہ،شیر زمان کالونی،لالہ زار وغیرہ
کسی کو بائیک پہ آفس،سکول،کالج وغیرہ جانا ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر
03135852238


ایک دن میں نے اپنے ایک بچپن کے دوست کو ایک لڑکی کے ساتھ جاتے دیکھا
پھر میں نے اس سے پوچھا جگر وہ آپکی بیگم تھی ناں؟
دوست بولا،تجھے کیسے پتہ چلا ابے؟
میں بولا تیری رن مرید والی چال اور خاموشی دیکھ کر۔
😂
https://www.youtube.com/live/1mYzBgRV6-k?si=E7nZLeTUV52JHE0O
۔
۔
۔
براہِ راست بول خبریں

https://vt.tiktok.com/ZSFc1XqcX/
.
.
.
پاکستان کی عوام پولیس سے اتنی بدگمان کیوں؟
ویڈیو ضرور دیکھیں
اور سب میں شئیر کریں۔
شکریہ
Canon d200 available for sale
demand: 1lac 5 thousand Rs only
Kit lens + 50mm lens + Try pod stand & Cam card 16gb
Price slightly negotiable
Contact Number: +923135852238
نعرے تکبیر
اللّٰه اکبر
پاکستان زندہ آباد
پاکستان پائندہ آباد
ہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں ہر کسی سے دوستی کر لیتے ہیں وہ تو بعد میں پتہ چلتا کہ جب پکڑا جاتا ہے جس سے دوستی کی
وہ تو کوئی چور تھا ، ڈاکو تھا ، چرس فروش تھا ، ہیروئن فروش تھا ، لڑکی عورت فروخت کرتا تھا
یا پھر دہشتگرد وغیرہ تھا۔

پٹھان گوبر گندی قوم ہے بہت
یہ نا ہوتے تو آج ہمارا ملک پاکستان بہت ترقی کر چکا ہوتا
یہ لوگ اپنے ملک افغانستان کو برباد کر کے پاکستان چلے آئے اور یہاں پاکستان کو بھی آئے دن تباہ کرنے کی سازش میں لگے رہتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain