Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
In maien sy lagta hai aik bhi note kisi takky mar sawari ka diya hoga?
Maien apni zada tr kamai waisy he gareebon maskeen logon maien taqseem kr daita hoon,Mgr jo Jan kr gareeb maskeen etc bnty hain onn py bouth gussa ata hai such pohcho to.
M  : In maien sy lagta hai aik bhi note kisi takky mar sawari ka diya hoga?  - 
MAKT_PAK
 

مجھے آپ سے محبت تھی تو کہہ دیا آپکو
آئی لو یو
ورنہ میں اپنی ضرورتیں خود سے بھی نہیں کہتا ہوں۔
🙂

💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST)
.
.
.
WELCOME TO IN MY WORLD ✌️
.
.
.
ALWAYS KEEP SMILE 🙂
.
.
.
TAKE CARE ❤️
.
.
.
LOVE YOU ALL 😘
M  : 💥 DJ TIME 💥 (MUSIC KA BLAST) . . . WELCOME TO IN MY WORLD ✌️ . . .  - 
MAKT_PAK
 

کل ایک لڑکی مجھے دیکھے جارہی ایک جگہ
میں نے کئی بار اگنور کیا
مگر وہ پھر بھی مجھے دیکھے جائے
ایک دل کیا پوچھ ہی لوں اس سے کہ
اگر میں آپکو ذیادہ پسند آگیا ہوں تو شادی کر لیتے ہیں۔
پھر میں نے سوچا یہ نہ ہو میں اس لڑکی سے یہ پوچھوں اور آگے سے لڑنے ہی نہ شروع کر دے،ویسے بھی آجکل کی لڑکیوں کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ہے۔

MAKT_PAK
 

نام کے مومن دل کے کالے
ایسے ہیں میرے ملک والے
جہاں رو رو کے مزدور کی مزدوری دیتے ہیں
جہاں بات بات پہ ماں بہنوں کی گالیاں دیتے ہیں
ایسے ہیں میرے ملک والے
اس ملک کی شان میں تمہیں اور کیا کیا بتاؤں
سوچ رہا ہوں بس خاموش ہی ہوجاؤں
کیوں کہ یہاں سچ بولنے والے ذیادہ دن بچتے نہیں ہیں
اور جھوٹ بولنے والوں کا کوئی کچھ کرتا نہیں ہے
ایسے ہیں میرے ملک والے

MAKT_PAK
 

میں یہ کہہ رہا ہوں جنکی ذاتی گاڑی،بائیک وغیرہ ہیں انکی کی کاپی کے ساتھ لائف ٹائم کا لائسنس بھی حکومت پاکستان کو بنا کر دینا چاہیئے اسکے بنا کسی کو گاڑی،بائیک وغیرہ چلانے کی اجازت نہیں دینی چاہیئے۔
اسکے بہت سارے فوائد ہیں۔

MAKT_PAK
 

مجھ سے بھی کوئی موبائیل پہ بات کر لیا کرو
کون سا میں نے موبائیل صرف گیم کھیلنے کے لیے خریدا ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

پاکستان زندہ آباد ، PAKISTAN ZINDABAD , اسلام زندہ آباد ، ISLAM ZINDABAD ✌️ ❤️ 👍 🚀

MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 

🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀

MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 

بدعت کی اطاعت کرنے والے اصلی سنت والی زندگی جینے کے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

کسی بانجھ لڑکی کو شادی کے لیے شریف بندے کی ضرورت ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتی ہے۔
میں شادی کے بعد پوری عزت اور پیار سے اسکے ساتھ رہوں گا اور اسکے تمام حقوق بھی پورے کروں گا۔

MAKT_PAK
 

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافل
گرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
مرزا غالب

MAKT_PAK
 

ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں باتیں کر رہے تھے
لڑکی بڑی لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی کہ میرے باپ کا اربوں روپے کا بزنس ہے ہر ماہ کروڑوں روپے آتے ہیں گھر ہم بہت امیر ہیں۔
لڑکا بولا پھر بھی تیرا باپ اتنا لالچی اور کم ظرف ہے کہ اسے داماد بھی بہت پیسے کمانے والا چاہیئے اگر تیرا باپ اتنا ہی امیر ہے تو گھر پہ بیٹھا کر بھی تو اپنے داماد کو پانچ ، دس لاکھ ہر ماہ کا دے سکتا ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

ایک بندہ بولا بھائی آپ شادی شدہ ہو؟
میں بولا نہیں
وہ بولا کیوں ؟
میں بولا کیوں کہ شادی کرنے کے لیے کسی لڑکی کا راضی ہونا ضروری ہے اور شادی کے لیے لڑکی کو راضی کرنے کے لیے وقت کی ضرورت ہوتی ہے،جو کہ میرے پاس بالکل بھی نہیں ہے۔
😂

MAKT_PAK
 

میں دوئم جماعت میں تھا جب میں نے پورا قرآن مجید اُردو زبان میں مکمل سمجھ کر پڑھ لیا تھا
کیوں کہ اسکی سب سے بڑی وجہ تھی کہ اُردو ہماری قومی زبان ہے اور میری اُردو پیدائشی بہت اچھی تھی
جسکی وجہ سے مجھے ترجمہ اور تفسیر پڑھنے میں ذرا دقت نہیں ہوئی۔