Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

میرے پاس کلاشنکوف ہو میں ان گالی دینے والوں کو بھرے روڈ پہ پورا میگزین گولیوں کا بھرا ان جاہلوں پہ خالی کر دوں،بعض دفعہ اتنا غصہ آتا ہے۔

MAKT_PAK
 

ایک تلخ حقیقت
ایک رپورٹ کے مطابق بیشمار پاکستانی لڑکیاں شادی سے پہلے ہی اپنے باپ کے گھر پریگنٹ ہو جاتیں ہیں اور پھر اس لڑکی کے گھر والے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے شریف لڑکا ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔

Interesting Posts image
M  : راولپنڈی،آج سے لیکر منگل تک کی موسم کی صورتحال - 
MAKT_PAK
 

وہ جانے کیسے کم آمیز موسموں میں رہی
اسے ہوا تو لگی ہی نہیں محبت کی
تمام عمر کھڑے رہ گئے سٹیشن پر
مگر ٹرین رکی ہی نہیں محبت کی
سنا سنا کے بہت شہرتیں کمائی ہیں
وہ ایک بات جو تھی ہی نہیں محبت کی
احمد فرہاد

MAKT_PAK
 

لوگ داڑھی رکھ کر بھی جھوٹ بولنا نہیں چھوڑتے ہیں
کیسا وقت آگیا ہے۔
جسکی جتنی بڑی داڑھی ہوتی ہے اتنا ہی بڑا جھوٹا ہوتا ہے۔

ہاں تو بھئی کون کون امریکہ کے ساتھ ہے،ساتھ تھا اور آگے آنے والے وقت میں امریکہ کا ساتھ دیگا؟
M  : ہاں تو بھئی کون کون امریکہ کے ساتھ ہے،ساتھ تھا اور آگے آنے والے وقت میں - 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 

https://youtu.be/GrgJ0u8sVKk?si=MdlNxwdo-Oa5Pyzw
.
.
.
Dheery dheery sy maire zindagi

MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 

https://youtu.be/W7gk2WSbKB4?si=31DeC7Du1EOTgMWl
.
.
.
Rb na kry ye zindagi kisi ko daga dy

MAKT_PAK
 
MAKT_PAK
 

بہرحال بیٹا آپ مجھے مل لیتی ہو تو یقین جانو آپکی ماما کی کمی کسی حد تک پوری ہوجاتی ہے مگر ختم نہیں ہوتی بالکل۔
شاید اللّٰہ کو یہ ہی منظور تھا کہ آپ اپنے رستے میں اپنے رستے پہ چلوں۔
میرے دل اور گھر کے دروازے ہمیشہ جان آپکے لیے کھلے ہیں،جب بھی دل کرے ماں کے ساتھ آجانا اپنے پاپا کے گھر۔

MAKT_PAK
 

ایکسیڈنٹ میرا ہوا تھا بیٹا مگر یاداشت شاید آپکی ماما کی چلی گئی تھی۔
تبھی وہ مجھے بھول گئیں اور کسی اپنی ہی دنیا میں مست جینے لگیں اور آج تلک جی رہیں ہیں مجھے بھول کر ٹھکرا کر۔

MAKT_PAK
 

آپ اس وقت بہت چھوٹیں تھی مجھے صحیح سے پاپا بھی نہیں بول سکتیں تھی،آپکی بڑی بہن مجھے صحیح پاپا بولتیں تھی،کیوں کہ وہ عمر میں آپ سے تقریباً تین سال بڑی تھی۔
اس بات کو بھی تقریباً چودہ سال گزر گئے ہیں۔
🙂