بیٹا آپکی ماما کی بہت یاد آتی ہے جب سے وہ مجھے چھوڑ کر گئیں ہیں اسکے بعد میں کوئی رات سکون سے نہیں سویا
مجھے پتہ ہے انہوں نے کئی بار آپکو میرے پاس بھی بھیجا،تاکہ آپ میری خیریت انھیں بتا سکو۔
مگر جو اللّٰہ کو منظور ہوتا ہے،میں نے بھی کبھی آپکی ماما پہ سختی نہیں کی،جہاں انکا دل کرتا ہے وہ رہتیں ہیں۔
مجھے رات کو نیند بھی بہت کم آتی ہے
اسلیئے میں پوری پوری رات باہر مزدوری کرتا ہوں بائیک پہ
مطلب سواریاں اٹھاتا رہتا ہوں اور کبھی کہاں کبھی کہاں گھومتا رہتا ہوں،جبکہ مجھے رات میں صحیح نظر بھی نہیں آتا ہے بس اندازے سے بائیک چلاتا رہتا ہوں،دن میں بھی بہت کم سوتا ہوں۔
کاش ایسا کوئی منظر ہوتا
تیری ران پہ میرا سر ہوتا
🙂
کاش اس برسات میں تیرا میرا ساتھ ہو
دو کپ چائے ہو اور میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
🙂
ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔
پاکستان میں کہیں بھی جانا ہو بائیک پہ تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
03135852238
میرے ساتھ کہیں بھی سواری جاتی ہے تو اسے پک اینڈ ڈراپ کے ساتھ کھانا پینا بھی ملتا ہے۔
صبح کی وقت پہ ناشتہ
دوپہر کے وقت لنچ
اور رات میں ڈنر
سب کچھ وی آئی پی اور بالکل فریش تازہ تازہ
رابطہ نمبر
03135852238
میں اپنی گرلز سواریوں کو اسپیشل ڈسکاؤنٹ دیتا ہوں
جہاں کے دو سو بنتے ہیں وہاں کے چار سو لیتا ہوں
🙂
ایک نقاب پوش لڑکی میرے دوست سے سیٹ تھی
ایک دن وہ ڈیٹ پہ اپنے ساتھ مجھے بھی لے گیا اور وہ اسکی زندگی کی آخری ڈیٹ ثابت ہوئی،اسکے بعد وہ نقاب پوش لڑکی میری بیسٹ فرینڈ بن گئی۔
ایسا بھی ہوتا ہے کبھی کبھی
😂
اس نے کہا عید آرہی ہے آپکو کیا تحفہ دوں؟
میں بولا جان جی آپکے چہرے کا دیدار بھی ہمارے لیے کسی قیمتی تحفے سے کم نہیں ہے۔
❤️

ایک دوست نے پوچھا
یار آپکی کمر کا کیا سائز ہے میں بازار شاپنگ کرنے آیا ہوں سوچا آپکے لیے بھی پینٹ خرید لوں
میں بولا چھتیس تقریباً
کہنے لگا مطلب شادی شدہ
میں بولا نہیں یار کھاتے پیتے گھر سے ہوں
میرے سے چھوٹے چھوٹے کزنوں کی کمر بھی بیالیس اڑتالیس ہے۔
🙂
سبھی دوستوں کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو،اللّٰہ تعالی آپ سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور نیکی کے رستے پہ چلنے کی توفیق دے۔آمین ثم آمین
ہمیشہ پیٹرول پی ایس او کے پمپ سے ڈلوایا کریں
اسکا سب سے بڑا فائدہ اپنے ملک کو ہوگا اور انکا پیٹرول ہے بھی سب سے اچھا اور سستا بھی باقی پمپوں کی نسبت
ایسے ہی راشن سبزیاں وغیرہ ہمیشہ سی ایس ڈی سے خریدا کریں۔
پاکستان زندہ آباد







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain