بعض چیزیں باہر سے دیکھنے میں تو بالکل صحیح معلوم ہوتیں ہیں مگر جب انکو کھاؤ تو بالکل مزے کی نہیں ہوتیں ہیں بلکہ انکا ذائقہ بہت خراب ہوتا ہے،ایسے ہی معاشرے میں بہت سے لوگ بھی ہیں جو نظر تو ٹھیک آتے ہیں مگر جب ان سے پالا پڑتا ہے تو تب وہ اپنا گھٹیا پن دکھاتے ہیں۔
میں نے آج تک کسی لڑکی یا پھر عورت کا دل کبھی نہیں توڑا مگر بہت سی لڑکیوں اور عورتوں نے میرا کئی بار دل توڑا اکیلے میں بھی اور بہت سے لوگوں کے سامنے بھی۔
میری کمر کے پیچھے دو تلواریں ہیں جو اوپر سے بہت چوڑی اور موٹی تیز دھار والی ہے اور نیچے تک تھوڑی پتلی ہوجاتی ہے۔ ایک دو منہ کی تلوار ہے جس میں عربی میں کلمہ لکھا ہے پورا اور ایک ڈھال ہے ان دونوں تلواروں کے اوپر کمر کے پیچھے عجیب سے کپڑے پرانے وقتوں کے پہنے ہوتے ہیں میں نے چمڑے کے چمڑے کی جوتیوں کے ساتھ
بہت سی انگوٹھیاں ایسی ہیں جن پہ عربی میں کچھ لکھا ہوا ہے کسی پہ کوئی نقش بنا ہے کسی پہ ہندی لکھی ہے کسی پہ انگلش کسی پہ فارسی کسی پہ چائنیز کسی پہ اُردو کسی پہ کوئی زبان کسی پہ کوئی زبان
ثناء ذیادہ تر سفید کپڑوں میں آتی ہے مجھ سے ملنے بڑی سی فراک پہنی ہوتی ہے جو زمین پہ بھی رگڑتی ہے،جیسے کرسچن لڑکی شادی والے دن کپڑے پہنتی ہے،کبھی کبھی پینٹ شرٹ اور کبھی کبھی شلوار قمیض بھی پہنی ہوتی ہے،مطلب مختلف کپڑوں میں میرے سامنے آتی جاتی رہتی ہے۔ ثناء میرے لیے بہت پیاری پیاری انگوٹھیاں لاتی ہے اور مجھے پہنا دیتی ہے ابھی بھی وہ میں نے پہنی ہوئی ہے مگر وہ آپکو نظر نہیں آئے گی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain